اسرائیلی میڈیا نے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر گزشتہ روز کیے گئے فضائی حملے کی ویڈیو جاری کی ہے۔ اس بمباری میں دو افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر 5 روز میں سب سے طاقتور حملہ تھا جس میں چار عمارتیں تباہ ہوگئیں۔
اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملے کی ویڈیو اسرائیلی میڈیا نے جاری کردی ہے۔
گزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سے طاقتور بمباری تھی، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کی جانب سے ایکس پر فضائی حملے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ گزشتہ روز بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کی ویڈیو ہے۔
اسرائیل، حزب اللہ، لبنان، فضائی حملہ، بیروت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحقابراہیم قبائصی کو گزشتہ روز بیروت کی ایک عمارت میں فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »
سوات میں سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمیمالم جبہ روڈ پر بم حملے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا تل ابیب کے قریب موساد کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملہحزب اللہ نے موساد ہیڈکواٹر کو قادر ون بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، عرب میڈیا
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارلبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی بمباری، شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہیدجبالیا میں اسرائیلی فوج کی جانب سے سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر کو ٹارگیٹ کرکے نشانہ بنایا گیا: غزہ سول ڈیفنس
مزید پڑھ »
لبنان سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، ساحلی شہر اور فوجی اڈےکو نشانہ بنایا گیاحزب اللہ کے اب تک استعمال نہ کیے جانے والے راکٹوں نے سرحد سے اندر 50 کلومیٹر تک علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »