اسرائیلی یرغمالی نے رہائی کے وقت حماس کے جانبازوں کے ماتھے چوم لیے؛ ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی یرغمالی نے رہائی کے وقت حماس کے جانبازوں کے ماتھے چوم لیے؛ ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

حماس نے 602 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

حماس نے آج غزہ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرکے ریڈ کراس کے حوالے کردیا جس کے دوران دنیا نے ایک حیران کن منظر دیکھا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رہائی پانے والے اسرائیلی یرغمالی نے اپنے ساتھ کھڑے حماس کے جنگجوؤں کے ماتھے پر بوسہ دیا۔ رہائی پانے والے اسرائیلی یرغمالیوں نے ہاتھ ہلا کر حماس کا شکریہ بھی ادا کیا۔ یرغمالی مکمل صحت مند لگ رہے تھے۔قبل ازیں حماس کی قید سے رہائی پانی والی اسرائیلی یرغمالی خواتین نے بھی حماس کے حسن سلوک کی تعریف کی تھی۔

اسرائیلی یرغمالیوں نے کہا تھا کہ انھیں کھانے پینے، ادویہ اور علاج معالجے کی مکمل سہولت فراہم کی گئی تھی۔فلسطینیوں کو اسرائیلی جیل میں تھرڈ ڈگری تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا اور کھانے کے لیے زیادہ تر ایک روٹی اور پانی دیا جاتا تھا۔Feb 20, 2025 01:24 AMنیپال میں نائب وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ؛ بھارتی شہری گرفتارتل ابیب کے قریب تین بسوں میں خوفناک دھماکے، مزید بموں کی تلاش جاریایشوریہ رائے سے متعلق نامناسب ریمارکس؛ ریکھا دفاع میں سامنے آگئیںچیمپئنز ٹرافی: ویرات کوہلی پاکستان کے خلاف میچ میں کونسا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی قیدی کی رہائی پر اسرائیلی فوج نے خوف پھیلایاپاکستانی قیدی کی رہائی پر اسرائیلی فوج نے خوف پھیلایاشادی بارغوتي کی رہائی پر اسرائیلی فوج نے خوف پھیلانے کے لیے ان کے گھر پر حملہ کیا اور ان کے والد فخرے بارغوتي کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 8 اسرائیلی یرغمالی رہا کئےحماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 8 اسرائیلی یرغمالی رہا کئےحماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 8 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیئے، جن کے بدلے میں اسرائیل نے 110 فلسطینی قیدیوں کو رہائی دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، غزہ سے حماس نے ایک اسرائیلی خاتون فوجی، 5 تھائی شہری اور دو مزید اسرائیلی خواتین کو رہا کیا۔
مزید پڑھ »

حماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیاحماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیا25 جنوری کو غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی حوالگی کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں ایک ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار نظر آیا۔
مزید پڑھ »

حماس نے 2 مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاحماس نے 2 مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاحماس نے غزہ میں 2 اسرائیلی یرغمالیوں تل شوہم اور ایورا مینگیسٹو کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے نمائندوں کے حوالے کیا۔
مزید پڑھ »

نسیم شاہ، راہِ لے جانے والے دو آسٹریلیائی کھلاڑیوں سے خوشنسیم شاہ، راہِ لے جانے والے دو آسٹریلیائی کھلاڑیوں سے خوشنASEEM SHAH اس وقت کے PSL سیزن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ میں Riley Meredith اور Matthew Short کے ساتھ کھیلنے کے لیے उत्साहित ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے لاہور کے مسافر خانے میں سگریٹ میں چرس بھرنے کے واقعے کی تردید کردیپاکستان ریلوے نے لاہور کے مسافر خانے میں سگریٹ میں چرس بھرنے کے واقعے کی تردید کردیوینڈر کے مطابق وہ سیگریٹ کو نوش کرنے کے لئے نرم کر رہا تھا، کسی نامعلوم شخص نے ویڈیو بناکر وائرل کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 03:53:50