حماس نے 2 مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

پاکستان خبریں خبریں

حماس نے 2 مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

حماس نے غزہ میں 2 اسرائیلی یرغمالیوں تل شوہم اور ایورا مینگیسٹو کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے نمائندوں کے حوالے کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق براہ راست ٹیلی ویژن پر نشر فوٹیج میں دکھایا گیا کہ حماس نے غزہ کے علاقے رفح میں 2 اسرائیلی یرغمالیوں تل شوہم اور ایورا مینگیسٹو کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے نمائندوں کے حوالے کیا۔

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروپ کا کہنا ہے کہ 6 یرغمالیوں کی رہائی جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے اس کے عزم کی عکاسی کرتی ہے اور اس نے اسرائیل پر معاہدے پر عمل درآمد میں تاخیر کا الزام لگایا۔ حماس نے کہا کہ آج دشمن کے 6 قیدیوں کی حوالگی کے دوران عوام کی بڑی موجودگی دشمن اور اس کے حامیوں کے لیے تازہ پیغام ہے، ہمارے لوگوں اور ان کی مزاحمت کے درمیان مطابقت اور لگاؤ بہت گہری اور مضبوط ہے۔

حماس نے معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے اپنی آمادگی کا بھی اظہار کیا اور قیدیوں کے تبادلے کے جامع عمل کو مکمل کرنے کے لیے اپنی رضامندی کو بھی دہرایا جس سے مستقل جنگ بندی ہو اور قبضے کا مکمل خاتمہ ہو۔Feb 20, 2025 01:24 AMنیپال میں نائب وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ؛ بھارتی شہری گرفتارتل ابیب کے قریب تین بسوں میں خوفناک دھماکے، مزید بموں کی تلاش جاریپولیس لائنز پشاور دھماکے کے سہولت کار کی درخواست ضمانت خارجپاک بھارت ہائی وولٹیج میچ؛ کیا بارش ہوسکتی ہے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاحماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاغزہ میں قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں 183 فلسطینی اسیران کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

قیدیوں کے تبادلے کا 5واں مرحلہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاقیدیوں کے تبادلے کا 5واں مرحلہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاان یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں اور نظربند شہریوں کو رہا کرے گا، حماس
مزید پڑھ »

حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاحماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاحماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے چھٹے تبادلے میں غزہ یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کی آخری مہلتٹرمپ کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کی آخری مہلتامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو صورتحال بے قابو ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »

حماس نے 4 اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کو رہا کیا، 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادیحماس نے 4 اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کو رہا کیا، 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادیہلال احمر کی گاڑیاں 4 اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کو لے کر رفح کی جانب روانہ ہوگئیں۔ یہ خواتین حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کے وقت غزہ کے قریب تعینات تھیں۔ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

حماس کا آج مزید 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلانحماس کا آج مزید 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلانمعاہدے کے تحت آج 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزاد کیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:47