حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے چھٹے تبادلے میں غزہ یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا۔
غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی حراست میں موجود 369 فلسطینیوں کے بدلے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔
رپورٹ کے مطابق دہری شہریت رکھنے والے رہا کیے گئے 3 یرغمالیوں میں اسرائیلی-امریکی ساگوئی ڈیکل-چن، اسرائیلی-روسی ساشا تروپانوف اور اسرائیلی-ارجنٹینی یائر ہارن کو خصوصی طور پر تیار کیے ایک اسٹیج پر کھڑا کیا گیا اور کہا گیا کہ وہ ریڈ کراس کے حوالے کیے جانے سے قبل خطاب کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاغزہ میں قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں 183 فلسطینی اسیران کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
قیدیوں کے تبادلے کا 5واں مرحلہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاان یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں اور نظربند شہریوں کو رہا کرے گا، حماس
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کی آخری مہلتامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو صورتحال بے قابو ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »
حماس نے 4 اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کو رہا کیا، 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادیہلال احمر کی گاڑیاں 4 اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کو لے کر رفح کی جانب روانہ ہوگئیں۔ یہ خواتین حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کے وقت غزہ کے قریب تعینات تھیں۔ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
حماس کا آج مزید 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلانمعاہدے کے تحت آج 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزاد کیا جائے گا
مزید پڑھ »
حماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیا25 جنوری کو غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی حوالگی کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں ایک ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار نظر آیا۔
مزید پڑھ »