قیدیوں کے تبادلے کا 5واں مرحلہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

پاکستان خبریں خبریں

قیدیوں کے تبادلے کا 5واں مرحلہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ان یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں اور نظربند شہریوں کو رہا کرے گا، حماس

الجزیرہ کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت پانچویں تبادلے کے دوران غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں ایک مقام سے ایلی شرابی، اور لیوی اور اوہاد ببن امی کو رہا کر دیا گیا۔اس موقع پر حماس نے یرغمالیوں کو رہائی کے سلسلے میں ایک اسٹیج بنایا جہاں ں درجنوں نقاب پوش جنگجو موجود تھے۔

حماس کے میڈیا دفتر نے بتایا کہ ان یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں اور نظربند شہریوں کو رہا کرے گا جن میں 18 فلسطینی عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، 54 طویل سزائیں کاٹ رہے ہیں اور 111 غزہ تنازع کے دوران حراست میں لیے گئے شہری شامل ہیں۔ گزشتہ ہفتے بھی حماس نے 3 اسرائیلی اسیروں کو رہا کیا تھا جن اوفر کالڈیرون، کیتھ سیگل اور یارڈن بیباس شامل تھے، غزہ میں قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں 183 فلسطینی اسیران کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کیا گیا تھا۔

براہ راست ٹی وی فوٹیج میں دکھایا گیا کہ حماس نے غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی یرغمالیوں کو ہلال احمر کے عہدیداروں کے حوالے کیا۔Feb 06, 2025 03:56 PMرواں برس کا پہلا مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جنوری تھا؛ رپورٹیوم سیاہ منانے والی جماعت کے اعمال بھی سیاہ ہیں، عظمی بخاریعام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ڈی اے کا سندھ بھر میں یوم سیاہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاحماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاغزہ میں قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں 183 فلسطینی اسیران کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

حماس نے 4 اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کو رہا کیا، 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادیحماس نے 4 اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کو رہا کیا، 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزادیہلال احمر کی گاڑیاں 4 اسرائیلی فوجی یرغمالیوں کو لے کر رفح کی جانب روانہ ہوگئیں۔ یہ خواتین حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کے وقت غزہ کے قریب تعینات تھیں۔ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

حماس کا آج مزید 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلانحماس کا آج مزید 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلانمعاہدے کے تحت آج 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزاد کیا جائے گا
مزید پڑھ »

حماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیاحماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیا25 جنوری کو غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی حوالگی کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں ایک ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار نظر آیا۔
مزید پڑھ »

حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 8 اسرائیلی یرغمالی رہا کئےحماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 8 اسرائیلی یرغمالی رہا کئےحماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 8 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیئے، جن کے بدلے میں اسرائیل نے 110 فلسطینی قیدیوں کو رہائی دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، غزہ سے حماس نے ایک اسرائیلی خاتون فوجی، 5 تھائی شہری اور دو مزید اسرائیلی خواتین کو رہا کیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہاسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے نافذ ہونے کے ساتھ ہی اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی آغاز ہوگیا ہے۔ حماس سے جنگ بندی کے مخالف انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر بن گویر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ جنگ بندی ڈیل کا پہلا مرحلہ عارضی ہے، دوسرا مرحلہ بے نتیجہ رہا تو جنگ دوبارہ شروع کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:10:55