اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز فیسوں سے متعلق کیس میں
ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں نجی سکولز فیسوں سے متعلق کیس پر سماعت ہوئی،اسلام آبادہائیکورٹ نے حکومتی نمائندوں کی سرزنش کردی،جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ ہائیکورٹ کے واضح فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں کیاگیا؟،جے ایس نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزارت تعلیم انٹراکورٹ اپیل میں ہے ،جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ کیاوزارت تعلیم انٹراکورٹ میں ہے؟اپیل نمبربتائیں۔
جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ عدالت کے سامنے جھوٹ نہ بولیں ،انٹراکورٹ اپیل میں کوئی حکم امتناعی بھی نہیں ملا،بتایاجائے اسلام آبادہائیکورٹ کے فیسلے پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا،جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ عدالت اپنے فیصلوں پر عمل درآمدکرواناجانتی ہے،عدالت نے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشددپر پابندی عائد کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشددپر پابندی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »
خوش آمدید: ترک صدر طیب اردوان کا دورہ پاکستان، آج اسلام آباد پہنچیں گےخوش آمدید:ترک صدرطیب اردوان کا دورہ پاکستان،آج اسلام آباد پہنچیں گے Turkish President RTErdogan Arrives Islamabad Today Visit WelcomePakistan Turkey Erdogan مرحبااردگان trpresidency TurkeyUrdu tcbestepe_fr ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »