نوٹس کے ذریعے جسٹس عامر فاروق نے سینیٹر رحمٰن ملک سے ستمبر کے پہلے ہفتے تک جواب طلب کرلیا۔ Read more:
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر رحمٰن ملک کو امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کی جانب سے لگائے گئے ریپ کے الزامات پر فوجداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کرنے کے خلاف دائر اپیل پر نوٹس جاری کردیا۔کے مطابق نوٹس کے ذریعے جسٹس عامر فاروق نے سینیٹر رحمٰن ملک سے ستمبر کے پہلے ہفتے تک جواب طلب کرلیا۔
انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ سابق وزیر داخلہ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے مل کر پاکستان پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل کو سوشل میڈیا پر انہیں دھمکانے، ہراساں کرنے اور بدنام کرنے کا کام دیا ہے۔ سیشن عدالت کی جانب سے ان کی درخواست خارج کرنے کے خلاف اپیل میں سنتھیا رچی نے کہا کہ سینیٹر رحمٰن ملک نے 'گھناؤنا اور قابل شناخت جرم' کیا ہے تاہم 'پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی'۔
دوسری جانب رحمٰن ملک، یوسف رضا گیلانی، ان کے بیٹے اور مخدوم شہاب الدین نے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تیزہوائیںپی آئی اے کی گلگت جانیوالی 2 پروازویں واپس اسلام آباد آگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد سے گلگت جانیوالی پی آئی اے کی 2 پروازیں شدید کراس ونڈ کی وجہ سے واپس آگئیں،بونجی کے مقام پر موسم خراب کے باعث اسلام
مزید پڑھ »
دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں فیصل آباد کا مسافر جاں بحقفیصل آباد (آئی این پی) دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں فیصل آباد کا مسافر جاں بحق فلائی دبئی کی پرواز کو میڈیکل ایمرجنسی کی بنیاد پر کرا چی لینڈ
مزید پڑھ »
فلسطینی سفیر کی گاڑی ضبط کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد :غیر قانونی طور پر گردوں کی پیوندکاری کے کاروبار کا انکشاف، جعلی ڈاکٹر اور3 ایجنٹس گرفتاراسلام آباد :غیر قانونی طور پر گردوں کی پیوندکاری کے کاروبار کا انکشاف، جعلی ڈاکٹر اور3 ایجنٹس گرفتار Islamabad FakeDoctors Agents Arrested IllegalKidneyTransplant TransplantBusiness Crime ICT_Police pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »