اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے قانون پر عملدرآمد کا حکم دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے قانون پر عملدرآمد کا حکم دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے قانون پر عملدرآمد کا حکم دیدیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے قانون پر عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وفاق اور چیئرمین سی ڈی اے سے 3 ہفتےمیں رپورٹ طلب کرلی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔ معاون خصوصی امین اسلم اور چیئرمین سی ڈی اے عامر علی عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے امین اسلم سے مکالمہ کرت ہوئے کہا عدالت کو آپ سے بہت سے توقعات ہیں، آپ کے اقدامات کو عدالت سپورٹ کرتی ہے، پورے کا پورا نیشنل پارک تباہ کر دیا گیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے کہا ماحولیات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا، یہ آپ کا قصور نہیں، 70 سال سے یہی ہوتا آیا ہے، 18 ویں ترمیم کے بعد ریگولیٹر کا دائرہ اختیار 1400 سکوائر میل سے زیادہ نہیں، جو کیس اٹھائیں، نظر آتا ہے 1400 سکوائر میل میں قانون کی حکمرانی نہیں، ماحولیاتی آلودگی خاتمے کا قانون مؤثر بنانے میں کیا کرسکتے ہیں؟۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلیکٹرکسٹم کی جانب سےفلسطینی سفیرکوجاری شوکازنوٹس معطل،اسلام آباد ہائیکورٹکلیکٹرکسٹم کی جانب سےفلسطینی سفیرکوجاری شوکازنوٹس معطل،اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائیکورٹ نےکلیکٹر کسٹم کی جانب سے فلسطینی سفیر کو جاری کیا گیا شوکاز نوٹس معطل کرتے ہوئے اُن کی گاڑی واپس کرنے کا حکم دے دیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

تیزہوائیںپی آئی اے کی گلگت جانیوالی 2 پروازویں واپس اسلام آباد آگئیںتیزہوائیںپی آئی اے کی گلگت جانیوالی 2 پروازویں واپس اسلام آباد آگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد سے گلگت جانیوالی پی آئی اے کی 2 پروازیں شدید کراس ونڈ کی وجہ سے واپس آگئیں،بونجی کے مقام پر موسم خراب کے باعث اسلام
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت کی 2 پروازیں شدید ہوا کےباعث واپس آگئیںپی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت کی 2 پروازیں شدید ہوا کےباعث واپس آگئیںپی آئی اے کی اسلام آباد سےگلگت کی 2 پروازیں شدید ہوا کےباعث واپس آگئیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں فیصل آباد کا مسافر جاں بحقدبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں فیصل آباد کا مسافر جاں بحقفیصل آباد (آئی این پی) دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز میں فیصل آباد کا مسافر جاں بحق فلائی دبئی کی پرواز کو میڈیکل ایمرجنسی کی بنیاد پر کرا چی لینڈ
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی بلاگر کی درخواست پر رحمٰن ملک کو نوٹس جاری کردیا - Pakistan - Dawn Newsاسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی بلاگر کی درخواست پر رحمٰن ملک کو نوٹس جاری کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:07:20