اسلام آباد میں کورونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی تعدادبڑھنے کا خدشہ، انتظامیہ الرٹ ARYNewsUrdu COVID19
اسلام آباد : وفاقی دالحکومت میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ، جس کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ اور تین بڑی عمارتوں کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ، جس میں کہا گیا قرنطینہ قرار عمارتوں کیلئے انچارج اور فوکل پرسنزتعینات ہوں گے ، پہلا قرنطینہ پاک چائنہ فرینڈشپ سینٹرمیں قائم کیا گیا اور ڈاکٹر سرتاج کو نگران مقرر کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے بچاو کیلئے اسلام آباد میں 7قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئےکورونا سے بچاو کیلئے اسلام آباد میں 7قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئے Islamabad Quarantine Centers Facility Coronavirus Covid_19 Cases CoronaUpdate CoronaLockdown StayAtHomeAndStaySafe کرونا MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں تین بڑی عمارتیں قرنظینہ قرار، ڈاکٹر اور فوکل پرسنز تعینات
مزید پڑھ »
چین سےامدادی سامان لےکر ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیاکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چین کا پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates China Pakistan coronavirus
مزید پڑھ »
اسلام آباد کے ڈاکٹر میں کورونا وائرس، کراچی کے ہسپتال میں تشخیص کی سہولت عارضی طور پر بنداسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال کے ایک ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ہاسٹل میں موجود دیگر 30 ڈاکٹروں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کراچی کے نجی ہسپتال میں کورونا وائرس کے لیے مخصوص کی گئی سکریننگ اور ٹیسٹنگ کی سہولت کو تاحال بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »