اسلام آبادہائیکورٹ نے کلیکٹرکسٹمز کی جانب سے فلسطینی سفیر کوجاری شوکازنوٹس معطل کردیاگاڑی واپس کرنے کاحکم

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آبادہائیکورٹ نے کلیکٹرکسٹمز کی جانب سے فلسطینی سفیر کوجاری شوکازنوٹس معطل کردیاگاڑی واپس کرنے کاحکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آبادہائیکورٹ نے کلیکٹرکسٹمز کی جانب سے فلسطینی سفیر کوجاری شوکازنوٹس معطل کردیا،گاڑی واپس کرنے کاحکم

اسلام آبادہائیکورٹ میں فلسطینی سفیر کی جانب سے درخواست میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کانوٹس سفارتی استثنیٰ کی خلاف ورزی ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حکم دے مجھے اورمیری پراپرٹی کو ویانا کنونشن کے تحت استثنیٰ حاصل ہے ۔

چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کلیکٹر کسٹمز کی جانب سے فلسطینی سفیر کوجاری شوکازنوٹس معطل کردیا،عدالت نے آئندہ سماعت تک کلیکٹر کسٹمز کو فلسطینی سفیر کے خلاف کارروائی سے روکتے ہوئے ان کی گاڑی واپس کرنے کاحکم دیدیا اورکیس کی سماعت 2ہفتے تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کی توثیق کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سرکاری اراضی پر قبضے کی اجازت کس قانون کے تحت دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ - Aaj.tvسرکاری اراضی پر قبضے کی اجازت کس قانون کے تحت دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عمران خان نے ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول بھٹو زرداری کی تنقیدعمران خان نے ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول بھٹو زرداری کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن کی شرح بڑھی۔
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری کردیعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری کردیجینیوا(ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب متاثرہونے والے وہ افراد ہیں جن میں سے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے لوگوں کو صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا: شبلی فرازوزیر اعظم نے لوگوں کو صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا: شبلی فراز: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے لوگوں کو دائیں اور بائیں کے بجائے صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا، ذاتی مفاد کی سیاست اور عوام کا برا چاہنے والے آئندہ بھی مایوس رہیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:08:15