وزیر اعظم نے لوگوں کو صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا: شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم نے لوگوں کو صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا: شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے لوگوں کو دائیں اور بائیں کے بجائے صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا، ذاتی مفاد کی سیاست اور عوام کا برا چاہنے والے آئندہ بھی مایوس رہیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے لوگوں کو دائیں اور بائیں کے بجائے صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا، ذاتی مفاد کی سیاست اور عوام کا برا چاہنے والے آئندہ بھی مایوس رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ 2 سال مایوسیاں پھیلانے والوں کے لیے انتہائی مایوس کن سال رہے۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ دائیں اور بائیں کے بجائے عمران خان نے لوگوں کو صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا، ذاتی مفاد کی سیاست اور عوام کا برا چاہنے والے آئندہ بھی مایوس رہیں گے۔

یہ دوسال مایوسیاں پھیلانے والوں کیلئے انتہائی مایوس کن سال رہے۔دائیں اور بائیں کی بجائے عمران خان نے لوگوں کو صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا۔ذاتی مفاد کی سیاست اور عوام کا برا چاہنے والے آئندہ بھی مایوس رہیں گے۔اسے قبل اپنے ایک ٹویٹ میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی حکمت عملی اور کوشش سے 2 سال میں غریب عوام کے 2 ہزار 344 ارب روپے بچائے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی اشرافیہ نے حکومت گرانے کی کوشش کی، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا، شبلی فرازتحریک انصاف نے رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا، شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے آکر رائٹ اور لیفٹ کی سیاست ختم کی اور رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا شبلی فرازتحریک انصاف نے رائٹ اور رانگ کی سیاست کو فروغ دیا شبلی فرازاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے آکر رائٹ اور لیفٹ کی سیاست ختم کی اور رائٹ اور رانگ کی سیاست
مزید پڑھ »

وزیر صحت سندھ کی پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفتوزیر صحت سندھ کی پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفتجونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے، وزیر صحت سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعیناتکینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعیناتکینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعینات Canada DeputyPrimeMinister ChrystiaFreeland Country FirstFemaleFinanceMinister cafreeland
مزید پڑھ »

کینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعیناتکینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعیناتکینیڈا کی نائب وزیراعظم کریسٹیا فری لینڈ ملک کی پہلی خاتون وزیر خزانہ تعینات Read News Canada DeputyPrimeMinister ChrystiaFreeland Country FirstFemaleFinanceMinister cafreeland
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:11:55