اسلام آباد ہائیکورٹ نے ای کورٹ سسٹم کا آغاز کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ای کورٹ سسٹم کا آغاز کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ای کورٹ سسٹم کا آغاز کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق وکلا کو دلائل

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق وکلا کو دلائل کےلئے سکائپ کی سہولت دی گئی ہے۔سرکلر میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی فریق کسی ڈیوائس سے کارروائی کو ریکارڈ نہیں کر سکتا، سرکاری محکمے بھی ای کورٹ سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ای کورٹ کی کارروائی کی الگ فائل تیار کی جائے گی جس کی ریکارڈنگ ہائی کورٹ میں محفوظ ہو گی۔""یہی نیا پاکستان ہے""پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر بلاول بھٹو زرداری نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی 100 فیصد اتفاق کریں...

چند روز قبل عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ اورماتحت عدالتوں میں ای کورٹس کی سہولت فراہم کی گئی تھی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کی ہدایت پرایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نے اس ضمن میں سرکلرجاری کیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا تھا کہ کورونا کے پیش نظر وکلا اورسائلین کو سماعت کے لیے عدالت میں پیش ہونے میں مشکلات کا سامنا ہے۔جاری کردہ سرکلرمیں کہا گیا کہ سماجی فاصلے کو یقینی بنانےاور وکلا کی سہولت کے لیے ای کورٹس کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔سرکلر میں واضح کیا گیا تھا کہ کورونا یا شہر سے باہر ہونے کے باعث ای کورٹ کی سہولت کے لیے وکلا رجسٹرارآفس کو درخواست بھجوا سکتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئل کمپنیوں کے خلاف حکومتی کارروائی قانونی قرار دیدی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے آئل کمپنیوں کے خلاف حکومتی کارروائی قانونی قرار دیدی - ایکسپریس اردوایف آئی اے کو آئل کمپنیوں کے خلاف کارروائی سے روکنے کی درخواست مسترد
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحقیقات کیخلاف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی درخواست نمٹادی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: سنتھیا رچی کے ویزے پر وزارت داخلہ سے وضاحت طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر وزیراعظم نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد میں مندر کی تعمیر وزیراعظم نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں جو کردار ادا کر رہی ہے وہ لائق تحسین ہے، اقلیتوں کے
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہاسلام آباد میں مندر کی تعمیر ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہاسلام آباد:وزیراعظم نےاسلام آباد میں مندرکی تعمیر کیلیےفنڈجاری کرنےکی ہدایت کردی اورکہااقلیتوں کےحقوق کا تحفظ کو یقینی بنانا ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ: اسلام آباد کے مزید 2 علاقے سیل کرنے کا حکمکورونا کیسز میں اضافہ: اسلام آباد کے مزید 2 علاقے سیل کرنے کا حکماسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے کیسز سامنے آنے پر مزید 2 علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے حکم نامے کے مطابق کورونا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:36:52