اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالوں اور لیبز کے ملوث ہونیکا انکشاف

Islamabad خبریں

اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالوں اور لیبز کے ملوث ہونیکا انکشاف
Kidney TransplantPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گردے بیچنے والے غریب اشخاص کو چند لاکھ روپے دیے جاتے ہیں جب کہ ٹرانسپلانٹ کرنے والے ادارے کروڑوں کما رہے ہیں : وفاقی حکام

/ فائل فوٹو

وفاقی حکام کے مطابق 2 نجی اسپتالوں کی جانب سے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پشاور روڈ پر واقع نجی اسپتال اور اسلام آباد کی ایک نجی لیب سمیت وفاقی ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے حکام بھی اس دھندے میں ملوث ہیں جب کہ گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کے 95 فیصد کیس جی 8 مرکز میں واقع اسپتال کے ہیں ۔پشاور:گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کے دھندے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kidney Transplant Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجی اور سرکاری اسپتالوں میں خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کے ساتھ غیر امتیازی سلوک کا انکشافنجی اور سرکاری اسپتالوں میں خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کے ساتھ غیر امتیازی سلوک کا انکشافوفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا اجلاس، نرسز اور ڈاکٹرز کے تحفظ کی ضرورت پر زور
مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار کے پی حکومت کا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہملکی تاریخ میں پہلی بار کے پی حکومت کا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہوزیراعلیٰ کی موجودگی میں پیڈو اور نجی کمپنی نیٹراکون کے حکام نے معاہدے پر دستخط کردیے
مزید پڑھ »

پرعزم خواتین پولیس اہل کارپرعزم خواتین پولیس اہل کارجو سابق ’فاٹا‘ کے اضلاع میں سیکیورٹی، قانونی اور عدالتی پیچیدگیوں میں معاون ہیں
مزید پڑھ »

افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر پاکستان کی چین کو بریفنگ، ٹھوس ثبوت شیئرافغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر پاکستان کی چین کو بریفنگ، ٹھوس ثبوت شیئرافغانستان میں دہشت گردوں کی یہ پناہ گاہیں پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں
مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہیدڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہیدوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںپاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:58:26