پرعزم خواتین پولیس اہل کار

پاکستان خبریں خبریں

پرعزم خواتین پولیس اہل کار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

جو سابق ’فاٹا‘ کے اضلاع میں سیکیورٹی، قانونی اور عدالتی پیچیدگیوں میں معاون ہیں

قبائلی معاشرے میں جہاں عورتوں کو تعلیم و صحت جیسے شعبوں میں آگے بڑھنے میں سماجی مشکلات درپیش ہیں، وہیں خواتین کا پولیس جیسے محکمے میں بھرتی کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، لیکن اب یہاں اس رویے میں تبدیلی رونما ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ ’فاٹا‘ کے صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد اِن قبائلی اضلاع میں پولیسنگ شروع ہوئی، تو مشکل مرحلہ فورس کی تعداد پوری کرنا تھا، لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس فورس میں ضم کر کے اس کا حل نکالا تو گیا، لیکن خواتین کے مسائل حل کرنے کے لیے خواتین پولیس بھرتی کرنا بھی لازم...

ان علاقوں میں خواتین میں کم شرح خواندگی، روایت پسندی اور قبائلی نظام کی وجہ سے خواتین کو پولیس میں نوکری مشکل سے ملتی ہے، مذکورہ اضلاع میں تعینات خواتین پولیس اہل کاروں میں اکثریت مسیحی برادری کی ہے، جو پچھلی کئی دہائیوں سے ان علاقوں میں آباد ہے، تاہم مقامی پولیس میں اکثریت ہونے کے باوجود قبائلی اضلاع میں مستقل سکونت رکھنے والی چند مسیحی خواتین نے بتایا کہ وہ چاہتی ہیں کہ وہ پولیس میں بھرتی ہو جائیں، لیکن اعلیٰ تعلیم کی شرط اور مشکل تحریری ٹیسٹ کی وجہ سے ایسا کرنا ان کے لیے ممکن نہیں۔ محکمہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پختونخوا پولیس کے 1571 اہلکار ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کی حفاظت پر مامورپختونخوا پولیس کے 1571 اہلکار ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کی حفاظت پر مامورجوڈیشل افسران کی رہائش گاہوں اور نقل و حرکت کے دوران پولیس اور ایف سی اہل کار ہمہ وقت موجود ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

حسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارحسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارگاڑی میں اغوا کار گینگ ایک شخص کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے، پولیس کی جوابی فائرنگ پر اغوا کار مغوی اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے: ترجمان اٹک پولیس
مزید پڑھ »

سندھ پولیس نے ٹیکنالوجی کے ذریعے 802 شہریوں کو ڈاکوؤں سے اغوا ہونے سے بچالیاسندھ پولیس نے ٹیکنالوجی کے ذریعے 802 شہریوں کو ڈاکوؤں سے اغوا ہونے سے بچالیاڈاکو من چلوں سے خواتین کی آواز میں بات کرکے دوستی کا جھانسہ دیتے ہیں یا سستی چیزیں بیچنے کو بول کر اغوا کرتے ہیں: پولیس حکام
مزید پڑھ »

کراچی؛ پولیس مقابلے میں ڈکیت مارا گیا، دوسرا گرفتار، دونوں افغانی نکلےکراچی؛ پولیس مقابلے میں ڈکیت مارا گیا، دوسرا گرفتار، دونوں افغانی نکلےدونوں ڈاکو گلشن اقبال میں کار سوار شہری کو لوٹ کر فرار ہو رہے تھے، پولیس تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا
مزید پڑھ »

گوجرخان، نامعلوم شخص کی لاش کا معمہ حل، خواتین سمیت ملزمان گرفتارگوجرخان، نامعلوم شخص کی لاش کا معمہ حل، خواتین سمیت ملزمان گرفتارہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا، ترجمان راولپنڈی پولیس
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکبادوزیراعظم کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکبادحکومت ہر کمیونٹی کو یکساں ترقی کے مواقع دینے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 12:06:13