گوجرخان، نامعلوم شخص کی لاش کا معمہ حل، خواتین سمیت ملزمان گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

گوجرخان، نامعلوم شخص کی لاش کا معمہ حل، خواتین سمیت ملزمان گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا، ترجمان راولپنڈی پولیس

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل پل کے نیچے سے ملنے والی نامعلوم لاش کا معمہ حل کرلیا اور قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں کونین زہرہ، اس کی والدہ معروف، عاصم اور فیاض شامل ہیں اور ملزمان نے ذاتی رنجش پر چکوال میں گھر بلا کر مقتول قیصر کو نشہ آور مشروب پلایا اور تشدد کرکے قتل کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے مقول کی لاش گوجر خان میں پل کے نیچے پھینک دی تھی تاہم ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے اندھے قتل کا سراغ لگانے اور ملزمان کی گرفتاری پر ایس ڈی پی او گوجرخان اور گوجرخان پولیس ٹیم کو شاباش دی۔ ایس پی صدر نے کہا کہ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ملزمان کتنے ہی شاطر کیوں نہ ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے پولیس نے کروڑوں کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیریلوے پولیس نے کروڑوں کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیراولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 46 کلو چرس برآمد کی گئی
مزید پڑھ »

کراچی؛ الیکٹرونکس شوروم میں چوری کی واردات کا معمہ حل، ملزم گرفتارکراچی؛ الیکٹرونکس شوروم میں چوری کی واردات کا معمہ حل، ملزم گرفتاررواں ماہ 6 نومبر کو لانڈھی 6 نمبر میں قائم الیکٹرنکس شوروم میں صبح 6 بجے چوری کی واردات ہوئی تھی
مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانہ کی جانب غزہ مارچ کرنے پر سینیٹر مشتاق پر دہشتگردی کا مقدمہامریکی سفارتخانہ کی جانب غزہ مارچ کرنے پر سینیٹر مشتاق پر دہشتگردی کا مقدمہگزشتہ روز 3 خواتین سمیت 30 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

کے ایم سی کے فٹبال کوچ کی لاش چھپانے کے مرتکب دو ملزمان گرفتارکے ایم سی کے فٹبال کوچ کی لاش چھپانے کے مرتکب دو ملزمان گرفتارپولیس نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا بھی سراغ لگالیا
مزید پڑھ »

9 مئی کیس: بانی پی ٹی آئی عدالت میں پیش، چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں9 مئی کیس: بانی پی ٹی آئی عدالت میں پیش، چالان کی نقول فراہم کر دی گئیںشاہ محمود قریشی سمیت 23 ملزمان کو چالان کی نقول ابھی تک فراہم نہیں گئیں
مزید پڑھ »

کراچی: 12 اکتوبر احتجاج کا معاملہ، ڈی آئی جی نے افسران کیخلاف پولیس چیف کو خط لکھ دیاکراچی: 12 اکتوبر احتجاج کا معاملہ، ڈی آئی جی نے افسران کیخلاف پولیس چیف کو خط لکھ دیااحتجاج میں خواتین اور صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، ایک شخص جاں بحق بھی ہوا، افسران نے غفلت برتی، کارروائی کی جائے: خط کا متن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:39:45