رواں ماہ 6 نومبر کو لانڈھی 6 نمبر میں قائم الیکٹرنکس شوروم میں صبح 6 بجے چوری کی واردات ہوئی تھی
اس حوالے سے ایس ایچ او لانڈھی وسیم انیس نے بتایا کہ جس میں ایک ملزم شوروم کی چھت سے داخل ہوا اور وہاں سے موبائل فون و قیمتی لیپ ٹاپ چوری کر کے فرار ہوگیا جس کی سی سی ٹی فوٹیج پولیس نے حاصل کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
انھوں نے بتایا کہ پولیس نے چند روز کی سخت جدوجہد کے بعد خفیہ ذرائع اور دیگر ٹیکنکل سپورٹ کی مدد سے چوری کی واردات میں ملوث ملزم محمد احمد کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے چوری کا سامان برآمد کرنے کوششیں کی جا رہی ہیں جبکہ گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ہے جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران لانڈھی ، اسٹیل ٹاؤن ، ملیر ، شاہ فیصل کالونی اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہیں۔
ملزم کا کرمنل ریکارڈ بھی پولیس نے حاصل کرلیا ہے جو کہ اس سے قبل اسٹیل ٹاؤن ، شرافی گوٹھ ، عوامی کالونی اور لانڈھی پولیس کے ہاتھوں غیر قانونی اسلحہ ، چوری اور منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔Nov 10, 2024 05:34 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »
پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلینڈ میں بین اسٹوکس کےگھر چوری کی وارداتچوری کی واردات بین اسٹوکس کے ڈرہم کاؤنٹی میں واقع گھر میں ہوئی۔ بین اسٹوکس نے چوری کی واردات اور اپیل سوشل میڈیا پوسٹ پر کی ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتارملزم بلال نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے شہزاد کے اکسانے اور کہنے پر قتل کیا
مزید پڑھ »
کراچی؛ خاتون اور 2کمسن بچوں پر حملہ کرنے والا ملزم گرفتارگرفتار ملزم آئس کا نشہ کرتا ہے اور زخمی خاتون کو پسند کرتا تھا
مزید پڑھ »
پشاور پولیس لائنز دھماکے کیلئے پولیس حوالدار دہشتگردوں کا ساتھی کیسے بنا؟ کہانی سامنے آگئیگرفتار ملزم نے دوران تفتیش اپنی اس حرکت پر سخت شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے معافی طلب کی: تفتیشی افسران
مزید پڑھ »
کراچی؛ مدرسے میں کمسن بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتارمدعی کے مطابق جب بھانجے حسنین سے معلوم کیا تو اس نے بتایا کہ قاری طاہر میرے اور تیمور و حذیفہ کے ساتھ غلط حرکت کرتا ہے
مزید پڑھ »