امریکی سفارتخانہ کی جانب غزہ مارچ کرنے پر سینیٹر مشتاق پر دہشتگردی کا مقدمہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکی سفارتخانہ کی جانب غزہ مارچ کرنے پر سینیٹر مشتاق پر دہشتگردی کا مقدمہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز 3 خواتین سمیت 30 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا

امریکی سفارت خانے کی جانب غزہ مارچ کرنے پر سابق سینیٹرمشتاق احمد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مشتاق احمد نے سیو غزہ مہم کے تحت غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آبپارہ سے امریکی سفارت خانے تک مارچ کی کال دی تھی۔ سابق سینیٹر اور جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کے خلاف دہشت گردی سمیت 13 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ ۔

مقدمے کے متن کے مطابق مسجد شہدا کے باہر مظاہرین احتجاج کر رہے تھے۔ مظاہرین نے سینیٹر مشتاق احمد کے کہنے پر ریڈ زون کی طرف مارچ شروع کیا۔ مظاہرین کو روکنے پر پولیس پر اہلکاروں پرحملہ کیا گیا۔ڈنڈوں سے حملہ کرنے پر 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ متن میں مزید کہا گیا ہے کہ ملزمان کے پتھراو سے 6 پبلک اور 2 سرکاری گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ چند مظاہرین نے کانسٹیبل ظفراللہ سے اینٹی رائٹس کٹ اور ہیلمٹ چھین لیے۔22 گھنٹے قبلہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد ایرانی اخبار نے بھی امریکی اخبار جیسی سرخی لگادیحزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد ایرانی اخبار نے بھی امریکی اخبار جیسی سرخی لگادیامریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی جانب سے سرورق پر پیجز دھماکے کا نشانہ بننے والے ایک شخص کی تصویر لگائی گئی جس کی سرخی پر لکھا تھا ’بیپ بیپ بوم‘
مزید پڑھ »

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا فوری طور پر 269 ملین ڈالر کی براہ راست فنانسنگ کرنے کے اعلان اور آئی ایف ٹی سی کی مالی معاونت پر اظہارِ تشکر
مزید پڑھ »

طالبان کی میڈیا پابندیاں؛ ٹی وی چینلز نے بغیر تصویر کی صرف آڈیو نشریات چلا دیںطالبان کی میڈیا پابندیاں؛ ٹی وی چینلز نے بغیر تصویر کی صرف آڈیو نشریات چلا دیںطالبان نے میڈیا پر جانداروں کی تصاویر شائع اور نشر کرنے پر پابندی عائد کردی تھی
مزید پڑھ »

ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان کی ڈی چوک پہنچنے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ، مظاہرین نے بھی جواب میں شیلنگ کیپی ٹی آئی کارکنان کی ڈی چوک پہنچنے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ، مظاہرین نے بھی جواب میں شیلنگ کیچائنا چوک پر جمع ہوئے کارکنوں پر بھی شیلنگ کی گئی تاہم کارکنان نے آنسو گیس کا اثر زائل کرنے کیلئے اطراف کے درخت جلادیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:43:19