جوڈیشل افسران کی رہائش گاہوں اور نقل و حرکت کے دوران پولیس اور ایف سی اہل کار ہمہ وقت موجود ہوتے ہیں
پشاور: خیبر پختونخوا پولیس کے 1571 اہل کار ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کی حفاظت پر مامور ہیں۔
صوبائی محکمہ پولیس کی جانب سے خیبر پختونخوا اور جنوبی اضلاع میں جوڈیشل افسران اور عدالتوں کی سکیورٹی کے معاملے پر اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں، جس کے مطابق صوبے میں ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کے ساتھ 1571 پولیس اہل کار محافظ کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ صوبے میں ۔ ایڈیشنل سیشن ججز اور سول ججز کو خطرات کے پیش نظر ڈی پی او اور ڈسٹرکٹ ججز کی باہمی مشاورت سے سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔
محکمہ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں 258 پولیس اہل کار جوڈیشل افسران اور کورٹس کی سکیورٹی پر تعینات ہیں۔ 143 جوڈیشل کمپلیکس ، 17 جوڈیشل افسران کی رہائش گاہوں اور 98 پولیس اہل کار جوڈیشل افسران کے ساتھ بطور محافظ تعینات ہیں۔ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ ضلع ٹانک میں 22 پولیس اہل کار عدالتوں اور جوڈیشل افسران کی سکیورٹی پر مامور ہیں۔ 9 پولیس اہل کار کورٹس کی حدود میں ، 5 جوڈیشل افسران کی رہائش گاہوں پر اور 8 جوڈیشل افسران کے ساتھ گارڈز کے طور پر تعینات ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابا صدیقی کو بیٹے ذیشان کیساتھ مارنے کا حکم دیا گیا تھا، شوٹر کا انکشافتینوں حملہ آوربابا صدیقی کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار کی آنکھوں میں مرچیں پھینک کر ان تک پہنچے، پولیس حکام
مزید پڑھ »
ملک بھر میں 28 اکتوبر سے پولیو مہم کا آغاز، سندھ کے ایک کروڑ بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گےاس مہم کے لیے 81,000 پولیو ورکرز اور ان ورکرز کی حفاظت کے لیے 19,000 سیکیورٹی اہلکار بھی تعینات ہیں، ای او سی سندھ
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیابل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی
مزید پڑھ »
پشاور حیات آباد کی فیکٹری میں لگی آگ مزید شدید، آدھی عمارت منہدمگورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر پاک فضائیہ کے رضاکار و اہلکار موقع پر پہنچ گئے
مزید پڑھ »
ایچ آر سی پی, ویمن لائرز الائنس کی ’سندھ رواداری مارچ‘ کے شرکا پر پولیس تشدد کی شدید مذمتسندھ رواداری مارچ کے شرکاء، خواتین، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے رہنماؤں پر پولیس تشدد پر وزیراعلیٰ سندھ کی معافی کافی نہیں: سول سوسائٹی رہنما
مزید پڑھ »
پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلیایک اہلکار نے سرکاری رائفل اور دوسرے نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی
مزید پڑھ »