تینوں حملہ آوربابا صدیقی کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار کی آنکھوں میں مرچیں پھینک کر ان تک پہنچے، پولیس حکام
بابا صدیقی کو بیٹے ذیشان کیساتھ مارنے کا حکم دیا گیا تھا، شوٹر کا انکشافبھارتی سیاستدان اور سابق رکن پارلیمنٹ بابا صدیقی کو قتل کرنے والے حملہ آوروں کا کہنا ہے کہ بابا صدیقی کے ساتھ ان کے بیٹے کو بھی مارنے کا کانٹریکٹ دیا گیا تھا۔
ملزمان کے مطابق حملے کے ماسٹر مائنڈ نے حکم دیا تھا کہ اگر دونوں باپ بیٹا ایک ساتھ نہ ملیں تو جو بھی ملے اسے قتل کردیا جائے۔ تینوں ملزمان کئی ماہ سے بابا صدیقی اور ان کے بیٹے ذیشان صدیقی کے روز مرہ معمولات کی نگرانی کر رہے تھے۔ ملزمان کا دعویٰ ہے کہ وہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو نہیں جانتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابا صدیقی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کیسے ختم کرائی؟سلمان اور بابا صدیقی میں گہری دوستی تھی، بابا صدیقی کا حلقہ سیاست بھی وہی تھا جہاں سلمان خان رہائش پذیر ہیں
مزید پڑھ »
بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کو کل لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی، علی امین کی معافی مانگنے کی شرط بھی عائدلاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے آج شام 5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کے قتل کرنے والے شوٹر کی والدہ کا ویڈیو بیان سامنے آیامہارشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹر کی والدہ کا دعویٰ ہے کہ ان کا بیٹا گھر والوں کو پونے میں نوکری کرنے کا بتاکر گیا تھا۔ ویڈیو بیان میں، والدہ نے کہا کہ وہ دو ماہ پہلے سے اپنے بیٹے سے رابطہ نہیں کر سکی ہے۔
مزید پڑھ »
کانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موتسزا پانے والوں کو اپیل کے لیے 5 روز کا وقت دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلیبحریہ یونیورسٹی کے طلبا کی تیار کردہ مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھ »