24 نومبر کو بیلاروس کا وفد اور 25 نومبر کو بیلاروس کے صدر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی علی الصبح پولیس فورس کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پولیس لائنز پہنچ گئے۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے اہلکاروں سے خطاب میں کہا کہ 24 نومبر کو بیلاروس کا وفد اور 25 نومبر کو بیلاروس کے صدر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں اس کے پیش نظر ہم نے اسلام آباد شہر کو ہر صورت محفوظ رکھنا ہے، پولیس فورس نے اسلام آباد کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک ٹیم کی طرح مل کر کام کرنا ہے اور اسے یقینی بنانا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے اہلکاروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دوران ڈیوٹی آپ نے تمام حفاظتی سامان ہیلمٹ اور حفاظتی جیکٹس پہن کر فرائض سرانجام دینے ہیں اور پوری احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہیں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ ساتھ کھڑے رہیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر داخلہ کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدتاہلکاروں نے شہادت کا بلند رتبہ پایا، شہادت کا بلند رتبہ پانے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں: محسن نقوی
مزید پڑھ »
لندن احتجاج، وزیرداخلہ کے شہریت منسوخی کے بیان پر پی ٹی آئی کا سخت ردعملپی ٹی آئی نے محسن نقوی کو وائسرے کا خطاب دے دیا، بیان دینے سے پہلے وکیل سے مشورہ کرنے کی بھی تجویز
مزید پڑھ »
محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی میں چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوسوزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں واقع چینی سفارت خانے گئے جہاں انہوں نے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش، 3 ماہ حراست میں رکھنے کی تجویزقومی اسمبلی میں بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا
مزید پڑھ »
حکومت نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیےسعودی عرب جانے والے بھکاریوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ایسے بھکاری مافیا کے خلاف ملک بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلان
مزید پڑھ »
برطانیہ کیساتھ باہمی تعاون کو پائیدار اقتصادی پارٹنر شپ میں تبدیل کرنیکا وقت آگیا ہے، وزیر داخلہوزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ برائے پاکستان و افغانستان ہمیش فالکنر کی ملاقات
مزید پڑھ »