پی ٹی آئی نے محسن نقوی کو وائسرے کا خطاب دے دیا، بیان دینے سے پہلے وکیل سے مشورہ کرنے کی بھی تجویز
پاکستان تحریک انصاف نے لندن میں سابق چیف جسٹس کی گاڑی کے آگے احتجاج کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے بیان پر وفاقی وزیر داخلہ کو وائسرے کا خطاب دے دیا۔
پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ دوسرے روز دنیا کو بتاتے ہیں کہ ہم صرف ان پڑھ ہی نہیں پرلے درجے کے احمق اور جاہل بھی ہیں، خود ساختہ وائسرائے صاحب قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی شہریت کی منسوخی سے پہلے کسی پڑھے لکھے وکیل سے قانون سے متعلق سیکھ لیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے دیپی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر 15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلانوزیراعلیٰ گنڈا پور سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو پنجاب کا احتجاج منسوخ کردیا
مزید پڑھ »
اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیایہ ان کے نہیں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ تھے، کمزوری دکھانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتکے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
سینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاجپی ٹی آئی کے کی بورڈ واریئرز میرے باپ دادا کو گالی دیتے ہیں،پی ٹی آئی بی آر ٹی منصوبے کے 32 ارب کھا گئی،ایمل ولی خان
مزید پڑھ »
ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، وزیر دفاع کا پی ٹی آئی کے 15 اکتوبر کے احتجاج کے اعلان پر ردعملوزیر دفاع نے کہا کہ اقتدار آنے جانے والی چیز ہے، کسی کی میراث نہیں، بانی پی ٹی آئی اقتدار سے محروم ہوئے تو 9 مئی برپا کردیا۔
مزید پڑھ »