اسلام آباد ہائی کورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں کراچی کے نجی بینک کے منیجر کو 100 روپے کے مچلکوں پر ضمانت دے دی۔ عدالت نے ٹیکس ڈپارٹمنٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس نے قانون کے مطابق ٹیکس دہندگان پر واجب الادا ٹیکس کا تعین ہی نہیں کیا اور لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی میں گرفتار کیا۔
ماتحت عدالت نے بنیادی آئینی حقوق کے تحفظ کے بجائے ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے گمراہ کن اقدامات کی ستائش کی، اسلام آباد ہائی کورٹاسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں کراچی کے نجی بینک کے منیجر کو 100 روپے کے مچلکوں پر ضمانت دے دی۔
عدالت نے لکھا کہ ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے قانون کے مطابق ٹیکس دہندگان پر واجب الادا ٹیکس کا تعین ہی نہیں کیا اور درخواست گزار کو لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی میں گرفتار کیا اور لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا علم ہونے کے باوجود کریمنل کارروائی شروع کر کے اختیارات سے تجاوز کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ زیادہ ٹیکس جمع کرنے کی کوشش میں اتھارٹیز اور ٹیکس حکام نے طے کردہ قانون کی خلاف ورزی کی، شرم کی بات ہے کہ ریمانڈ دینے والے مجسٹریٹ اور ضمانت مسترد کرنے والی عدالت نے سیلز ٹیکس ایکٹ کی شقوں کا خیال نہیں رکھا۔
HIGH COURT TAX DEPARTMENT FRAUD RIGHTS JUSTICE
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی تجویز دیلاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے طور پر اسکولوں کو سردیوں کی چھٹیاں بڑھانے اور تعمیراتی کام ہفتے میں محدود کرنے کی تجویز دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاپشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی نجکاری میں حائل 2 بڑی رکاوٹیں دورآئی ایم ایف نے حکومت کو نئے جہازوں کی خریداری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »
اسلام آباد کورٹ نے پٹائی کی گئی پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت پر سماعت کیاسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے ڈی چوک سے گرفتار 20 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کی۔ پولیس نے رہ سیکھتے ہیں کہ 20 پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کیا ہے لیکن ریکارڈ پیش نہ کرنا عدالت کو پریشان کر رہا ہے
مزید پڑھ »
پشاور ہائی کورٹ نے نادیہ خٹک کو حفاظتی ضمانت دے دیپشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کارکن نادیہ خٹک کو 21 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی اور کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا.
مزید پڑھ »