اسلام آباد میں شدید بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر، غیر ملکی پروازیں لینڈ نہ کر سکیں

Aviation خبریں

اسلام آباد میں شدید بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر، غیر ملکی پروازیں لینڈ نہ کر سکیں
PakistanPia Airline
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

صبح سویرے اسلام آباد پہنچی 3 غیر ملکی پروازیں لینڈ نہ کر سکیں: ایوی ایشن ذرائع

وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق صبح سویرے اسلام آباد پہنچی 3 غیر ملکی پروازیں لینڈ نہ کر سکیں جنہیں لاہور اتارا گیا جبکہ اسلام آباد آنے اور جانے والی 20 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کا بتانا ہے کہ کویت سے اسلام آباد کی غیرملکی پرواز ، شارجہ اسلام آباد سے نجی ائیرلائن کی پرواز اور پی آئی اے کی جدہ سے اسلام آباد کی پرواز کو لاہور لینڈ کرایا گیا، پی آئی اے نے مسافروں کو متبادل ذرائع سے اسلام آباد بھیجا جبکہ دیگر 2 پروازیں موسم کی خرابی پر لاہور سے ٹیک آف کر کے اسلام آباد پہنچیں۔موسمی خرابی، اسلام آباد کراچی سے پی آئی اے کی آج 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکارادھر ابوظبی، دمام، القسیم سے اسلام آباد کی پروازوں کی آمد میں اور اسلام آباد سے دبئی، جدہ،...

فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد بیچنگ کی پرواز ڈھائی گھنٹے تاخیر سے شام 7:30 بجے ،اسلام آباد دبئی کی پرواز 8 گھنٹے تاخیر سے 9:30 بجے جائے گی۔ خراب موسم کے باعث ملتان سے شارجہ کی2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ آپریشنل وجوہات کی بنا پر لاہور سے شارجہ کی نجی ائیر لائن کی پرواز کی روانگی میں 9 گھنٹے، لاہور سے کراچی کی نجی ائیرلائن کی پرواز میں سوا 3 گھنٹے اور پشاور سے ابوظبی کی پرواز 7 گھنٹے تاخیر سے شام 6 بجے جائے گی۔وردی پہن کر کوئی کہہ دے کہ وہ قانون کے تابع نہیں تو ایسا نہیں ہو سکتا: چیف جسٹس فائز عیسیٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Pia Airline

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزت افزائی یا رسوائی؟ گرین کیپس کی جان پر بن آئیعزت افزائی یا رسوائی؟ گرین کیپس کی جان پر بن آئیمیچ کے بارش سے بھی شدید متاثر ہونے کا خدشہ موجود ہے، کئی دنوں سے موسم کے تیور بگڑے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

تقریر میں بعض الفاظ نازیبا تھے، وزیراعلیٰ کو ایسی تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی: مشیر کے پیتقریر میں بعض الفاظ نازیبا تھے، وزیراعلیٰ کو ایسی تقریر نہیں کرنا چاہیے تھی: مشیر کے پییہ نہ کریں کہ پارلیمنٹ کا اجلاس ختم ہوتے ہی ایم این ایزکو پکڑنا شروع کر دیا، ایسا ماحول بنادیا جیسےخدانخواستہ کسی غیر ملکی فوج نے حملہ کر دیا: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلانحافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلاناگر 37 روز میں مطالبات نہ پورے ہوئے تو عوام کا سمندر چاروں طرف سے اسلام آباد پہنچے گا، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان پر وائٹ واش کا سایہ منڈلانے لگا، بنگلادیش کو سیریز جیتنے کیلئے مزید 138 رنز درکارپنڈی ٹیسٹ: پاکستان پر وائٹ واش کا سایہ منڈلانے لگا، بنگلادیش کو سیریز جیتنے کیلئے مزید 138 رنز درکاراگر میچ بارش سے متاثر ہونے کی صورت میں بھی بنگلا دیش سیریز ایک صفر سے جیت جائے گا
مزید پڑھ »

افغانستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ بارش کی نذر، کرکٹ کی تاریخ میں کتنے ٹیسٹ بغیرگیند پھینکے ختم ہوئے؟افغانستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ بارش کی نذر، کرکٹ کی تاریخ میں کتنے ٹیسٹ بغیرگیند پھینکے ختم ہوئے؟بھارتی ریاست نوائیڈا کے وجے سنگھ پھاٹک اسپورٹس کمپلیکس میں شیڈول ٹیسٹ میچ میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس تک نہ ہو سکا
مزید پڑھ »

کے پی، جی بی اور پنجاب سمیت ملک بھر میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانیکے پی، جی بی اور پنجاب سمیت ملک بھر میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانیآزادکشمیر کےمختلف علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم بند، شاہراہ سرینگر آمدورفت کیلئےغیر محفوظ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:39:27