وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت اسلام آباد پر دھاوا بولنے والے ہر شخص کے خلاف کارروائی ہوگی، : محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، علی امین لیڈ کر رہے تھے، یہ باقاعدہ تربیت یافتہ مسلح جتھے تھے جن کا مقصد ڈی چوک پر پہنچ کر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس تک دھرنا دینا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کے 31 اہلکار، پنجاب پولیس کے 75 اہلکار زخمی ہیں، ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے، پولیس کو مارا گیا ہے، پولیس پر پتھراؤ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ صبح پنجاب پولیس پر فائرنگ کی گئی، جو جو لوگ ملوث ہیں، سب کےخلاف قانونی کارروائی ہوگی، آئی جی پنجاب نے فرنٹ فٹ پر کھڑے ہوکر لڑائی کی، ان کے پاس لانگ رینج ٹیئر گیس تھی جو انہوں نے استعمال کی جن لوگوں کو گرفتار کیاگیا ان کے پاس سے ٹیئر گیس کے شیل بھی ملے ہیں، یہ باقاعدہ ٹرینڈ اور مسلح جتھے تھے، ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیکسی صورت بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگر کل کوئی اسلام آباد آئےگا تو پھر ہم سے شکوہ نہ کرے، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھ »
وینزویلن صدر کے قتل کی مبینہ سازش کے الزام میں امریکی نیوی سیل سمیت 6 غیر ملکی گرفتاروینزویلا کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سازش کی قیادت سی آئی اے کر رہی تھی اور اس کا مقصد صدر مادورو کو قتل کرنا تھا۔
مزید پڑھ »
رینجرز ، آرمی کو طلب کرلیا، اسلام آباد پر دھاوا بولنےکی اجازت نہیں دینگے: وفاقی وزیر داخلہتحریک انصاف کو احتجاج کی کال پر نظرثانی کرنی چاہیے،کل تک کا وقت ہے ، انہیں سوچنا چاہیے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ختم کردیا گیاوزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے اگست اور ستمبر کیلئے صوبہ پنجاب کیلئے اعلان کردہ 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کا اطلاق اسلام آباد کے صارفین پر بھی کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہوزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ پاک آرمی کے جوان بھی موجود تھے
مزید پڑھ »
چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانمجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، بلاول سے طے ہوا تھا کہ ہم دونوں ہی اپنا اپنا مسودہ تیار کریں گے: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »