وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ پاک آرمی کے جوان بھی موجود تھے

سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن؛ سرغنہ عطا اللہ سمیت 2 خوارجی ہلاکٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیےکے الیکٹرک نے صارفین کیلیے ڈسکاؤنٹ پروگرام ’’اسٹار ریوارڈ‘‘ متعارف کرا دیاسندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کراچی کے صدر کی حفاظتی ضمانت منظور کر لیوفاقی حکومت کا لیہ میں سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہوزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ڈیوٹی پر معمور جوانوں کا حوصلہ...

وزیرداخلہ نے ڈیوٹی پر معمور پاک فوج اور پولیس کے جوانوں کا حوصلہ بڑھایا۔ اس سے قبل انہوں نے کہا تھا کہ کسی کو دارالحکومت میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ امن وامان کو قائم رکھنے اور شہریوں کی جان و املاک کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔پی ٹی آئی احتجاج؛ فوجی دستے شرپسندوں کے عقب میں تعینات، گنڈا پور کا قافلہ باہتر پر رات گزارے گاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرداخلہ کا رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ، پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائیوزیرداخلہ کا رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ، پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائیاس سے قبل محسن نقوی کا کہنا تھا احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آ رہے ہیں
مزید پڑھ »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھ »

چین، سعودیہ، امارات نے قرض پروگرام ممکن بنایا، آرمی چیف اور ڈار کا اہم کردار ہے: وزیراعظمچین، سعودیہ، امارات نے قرض پروگرام ممکن بنایا، آرمی چیف اور ڈار کا اہم کردار ہے: وزیراعظمٹیکس کرپشن ختم کرنے کے لیے دن رات کوشش کر رہے ہیں، میری دعا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو: وزیر اعظم کا ینگ پارلیمنٹیرینز سے خطاب
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج، وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا فضائی دورہ، سیکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینانپی ٹی آئی احتجاج، وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا فضائی دورہ، سیکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینانکسی کو دارالحکومت میں امن و امان کی صورت حال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج: وزیراعلیٰ پختونخوا کا قافلہ موٹروے پر پتھر گڑھ کے مقام پر پہنچ گیاڈی چوک احتجاج: وزیراعلیٰ پختونخوا کا قافلہ موٹروے پر پتھر گڑھ کے مقام پر پہنچ گیاموٹر وے کو کھود کر بند کر دیا گیا ہے لیکن ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:26:00