پی ٹی آئی احتجاج، وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا فضائی دورہ، سیکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینان

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی احتجاج، وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا فضائی دورہ، سیکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کسی کو دارالحکومت میں امن و امان کی صورت حال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

پی ٹی آئی احتجاج، وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا فضائی دورہ، سیکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینانمہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگیروس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہموبائل فون اسمگل کرنے والی پی آئی اے ایئرہوسٹس معطلبیٹی کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی جھوٹی کال پر ماں شدت غم سے ہلاکپاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئےپی ٹی آئی احتجاج، وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا فضائی دورہ، سیکیورٹی اقدامات پر اظہار...

وزیر داخلہ نے مختلف علاقوں کا فضائی معائنہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات سمیت اسلام آباد کی امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا، انہوں نے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔ وزیر داخلہ نے شر پسند عناصر سے سختی سے نمٹنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو دارالحکومت میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ امن وامان کو قائم رکھنے اور شہریوں کی جان و املاک کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔عامر خان نے امیتابھ کی شادی کا 51 سال پُرانا کارڈ کیوں سنبھال کر رکھا؟راولپنڈی؛ جائیداد کے تنازع پر گاڑیوں کے شوروم پر اندھا دھند فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئین اور...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیاقومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیااسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بل بھی منظور، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کا احتجاج، نو نو کے نعرے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج نجی اسکول بند رکھنےکا اعلانپی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج نجی اسکول بند رکھنےکا اعلانمیٹرو بس انتظامیہ نے اعلان کیا ہےکہ راولپنڈی میں آج میٹرو بس سروس معطل رہے گی
مزید پڑھ »

پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیفپاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیفآرمی چیف کا دورہ وانا پر قبائلی عمائدین کے تعاون پر اظہار تشکر بھی کیا، کے پی پولیس کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے: پی ٹی آئی کی رہنما مشعال یوسفزئی کا اسلام آباد پولیس پر الزام
مزید پڑھ »

جعلی مقدمات کارکناں اور رہنماؤں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے: مشیر اطلاعات کے پیجعلی مقدمات کارکناں اور رہنماؤں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے: مشیر اطلاعات کے پیمریم نواز پنجاب پولیس کا قبلہ درست کریں اور کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں: بیرسٹر سیف کا پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمات کیخلاف ردعمل
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو مشروط اجازت ہے، خلاف ورزی پر جلسے جلوس کے نئے قانون کا اطلاق ہوگا: ڈپٹی کمشنرپی ٹی آئی کو مشروط اجازت ہے، خلاف ورزی پر جلسے جلوس کے نئے قانون کا اطلاق ہوگا: ڈپٹی کمشنرپی ٹی آئی کے ارکان نے اگر طے شدہ نکات کی خلاف ورزی کی تو ان پر سزا کا اطلاق ہوگا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:29:47