ڈی چوک احتجاج: وزیراعلیٰ پختونخوا کا قافلہ موٹروے پر پتھر گڑھ کے مقام پر پہنچ گیا

Pti خبریں

ڈی چوک احتجاج: وزیراعلیٰ پختونخوا کا قافلہ موٹروے پر پتھر گڑھ کے مقام پر پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

موٹر وے کو کھود کر بند کر دیا گیا ہے لیکن ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان

علی امین گنڈا پور کے قافلے کو دو گھنٹے سے زائد برہان انٹرچینج کے قریب پھنسا رہا۔ اب علی امین گنڈپور کا قافلہ موٹروے پر پتھر گڑھ کے مقام پر پہنچ گیا۔

پی ٹی آئی کارکنان جھاڑیوں سے نکل کر پر پولیس پر پتھراؤ کررہے ہیں اور پولیس کی جانب سے شلینگ کی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی چوک پر احتجاج کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نئی حکمت عملی تیار کرلیڈی چوک پر احتجاج کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نئی حکمت عملی تیار کرلیوزیراعلیٰ نے سوات، مالاکنڈ اور نوشہرہ سے ہیوی مشینری آج صوابی انٹرچینج پہنچانے کی ہدایت کی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

یوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤسیوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤسنتائج سے خبردار رہنے سے متعلق صدر پیوٹن کا پیغام متعلقہ پتے پر پہنچ گیا ہے: امریکی وضاحت پر روسی صدر کے ترجمان کا ردعمل
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس کے 2 پنجرے خالی ہیں، فیصل کنڈی کا وزیراعلیٰ پختونخوا پر جوابی وارگورنر ہاؤس کے 2 پنجرے خالی ہیں، فیصل کنڈی کا وزیراعلیٰ پختونخوا پر جوابی وارچند روز قبل علی امین گنڈا پور نے فیصل کریم کنڈی کو ویلا منڈا قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

لبنان: حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی میں دھماکے، جاپانی کمپنی کا بیان سامنے آگیالبنان: حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی میں دھماکے، جاپانی کمپنی کا بیان سامنے آگیابیروت میں ہونے والے دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں واکی ٹاکی پر آئی کوم کا لوگو اور میڈ ان جاپان واضح طور پر دیکھا گیا تھا
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں تحریک انصاف کا جلسہ جاری، متعدد رہنما اسٹیج پر موجوداسلام آباد میں تحریک انصاف کا جلسہ جاری، متعدد رہنما اسٹیج پر موجودسنگجانی کے مقام پر ہونے والے جلسے میں رکاوٹوں کے باوجود کارکنان کی بڑی تعداد پہنچ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 12:08:54