اسلام آباد الیکشن ٹربیونل تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن ٹربیونل خبریں

اسلام آباد الیکشن ٹربیونل تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

الیکشن ٹربیونل

راجہ نواز نے این اے 48 پر انتخابی عذرداری کی سماعت کرنے والے کی تبدیلی کی درخواست دائر کی ہےالیکشن کمیشن نے این اے 48 اسلام آباد سے لیگی امیدوار راجہ خرم نواز کی کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔پی ٹی آئی وکیل علی بخاری نے کہا کہ اب جو لیگی امیدوار کی ترمیم شدہ درخواست آئی ہے اس میں جانبدار کی جگہ اعتماد کا نہ ہونا لکھا ہے، صرف لفظ تبدل کیا گیا ہے، گراؤنڈز سارے وہی ہیں جو ترمیم سے پچھلی درخواست میں تھے، جبکہ ٹریبونل تبدیلی کے لیے مضبوط وجوہات ہونا ضروری ہے، درخواست میں ترمیم نہیں ہو...

وکیل علی بخاری نے دلائل دیے کہ پولنگ اسٹیشنز نمبر 1 سے 14 تک کے فارمز 45,46 اور 47 میں کوئی غلطی نہیں ، پولنگ اسٹیشن نمبر 15 کے بعد ٹیمپرنگ کا آغاز ہوا، شہید اسامہ اسکول میں 1400 بیلٹ پیپر جاری ہوئے جبکہ ٹوٹل ووٹ 1800 کاسٹ ہوئے۔ ن لیگی ایم این اے راجہ خرم نواز کے وکیل نے جوابی دلائل دیے کہ قانون درخواست میں ترمیم سے نہیں روکتا، یہ باتیں پہلے ہو چکی ہیں کمیشن کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، ہمارا حق ہے قانون پر عمل ہو اور ہمیں انصاف ملے، ان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف باتیں کی گئیں۔

راجہ خرم نواز کی این اے 48 سے تبدیلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انجم عقیل خان کی الیکشن ٹریبونل تبدیلی کی درخواست پر سماعت ہوئی تاہم عامر مغل کے وکیل فیصل چوہدری کمیشن میں پیش نہ ہوئے جس پر الیکشن کمیشن نے انجم عقیل خان کی درخواست پر سماعت میں وقفہ کر دیا۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹربیونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی وکلا کو منگل تک جواب جمع کرانے کی ہدایتٹربیونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی وکلا کو منگل تک جواب جمع کرانے کی ہدایتچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے انتخابی ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت کی
مزید پڑھ »

دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہدوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہاپیل کنندہ کے وکیل جیت سے متعلق قائل نہ کر سکے لہٰذا اپیل مسترد کی جاتی ہے، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا جاتا ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائرمخصوص نشستوں کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی ہے، الیکشن کمیشن کی 8 ججز کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائرعدالت نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر کمیشن سے جواب طلب نہیں کیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر وضاحت کی درخواست کے بعد پارلیمنٹ نے قانون سازی کردی: درخواست
مزید پڑھ »

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیانعمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیاناسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی
مزید پڑھ »

آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظآصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظنیب پراسیکیوٹر نے کیس واپس چیئرمین نیب کو بھیجنے کی مخالفت کردی
مزید پڑھ »

انٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن کی دیگر فریقین کو درخواستیں پی ٹی آئی کو دینے کی ہدایتانٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن کی دیگر فریقین کو درخواستیں پی ٹی آئی کو دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو درخواست گزاروں کی درخواستوں پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:13:15