اسلام آباد اور پنجاب کے اسپتالوں میں او پی ڈیز کھولنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں کورونا سے بچاؤ کی آگاہی بھی فراہم کی جائےگی ، عوام کورونا سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ سے تعاون کریں۔
دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے بھی کل سے سرکاری ونجی اسپتالوں کی اوپی ڈیز کھولنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ او پی ڈیز میں مریضوں کا رش کم کرنے کے لیے حکمت عملی ترتیب دے دی گئی ہے اور کورونا سے بچنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں ملک بھر کے اسپتالوں کی او پی ڈیز کو بند کر کے صرف ایمرجنسی میں مریضوں کا علان کیا جارہا تھا۔
سپریم کورٹ نے 17 روز سے بند او پی ڈیز سے مریضوں کو ہونے والی شدید پریشانی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر او پی ڈیز کھولنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ،کے پی اور پنجاب میں او پی ڈیز آج کھولی جائیں گیسندھ،کے پی اور پنجاب میں او پی ڈیز آج کھولی جائیں گی SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکارکراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکار Karachi PrivateHospitals CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan TogetherWeCan StayHomeSaveLives
مزید پڑھ »
کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیق Pakistan Karachi Family SevenMembers TestPositive CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »