اسلام آباد سے لاہور منتقل کی جانے والی شیرنی کی دورانِ سفر موت - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد سے لاہور منتقل کی جانے والی شیرنی کی دورانِ سفر موت - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

شیروں کو خصوصی پنجروں میں 26 اور 27 جولائی کی رات کو لاہور منتقل کیا جارہا تھا۔ Animal Zoo Wildlife DawnNews مزید پڑھیں:

شیروں کو خصوصی پنجروں میں 26 اور 27 جولائی کی رات کو لاہور منتقل کیا جارہا تھا—فائل فوٹو: اے ایف پیوائلڈ لائف بورڈ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے دوران شیرنی ممکنہ طور پر سفری دباؤ کا شکار ہو کر مری۔

وائلڈ لائف بورڈ کے مطابق شیرنی کی صحت بھی ٹھیک نہیں تھی اور جانوروں کے ڈاکٹرز اس کی دیکھ بھال کررہے تھے۔ وائلڈ لائف بورڈ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے چڑیا گھر میں کئی سالوں سے جانوروں کو ناگفتہ بہ حالت میں قید کیا ہوا ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت کے باوجود صورتحال میں بہتری نہیں آئی۔اس سے قبل عدالت مرغزار چڑیا گھر میں ناقص انتظامات پر سرکاری اداروں کی سرزنش بھی کر چکی تھی، تاہم 21 مئی کو عدالت نے کیس کو نمٹاتے ہوئے تمام جانوروں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے: عمر ایوبسابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے: عمر ایوب
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام سے عیدالاضحیٰ، محرم میں احتیاط کی اپیلوزیراعظم کی عوام سے عیدالاضحیٰ، محرم میں احتیاط کی اپیلاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی کہ عید الاضحیٰ اور محرم پر احتیاط کر لی تو ممکن ہے کہ سیاحتی مقامات، ریسٹیورنٹ، اسکول اور کالجز سمیت دیگر مقامات جلد کھول دیے جائیں SamaaTV
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کی وجہ سے بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی، عمر ایوبمسلم لیگ (ن) نے الیکشن کی وجہ سے بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی، عمر ایوبوفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ن لیگ حکومت نےالیکشن دیکھ کر زیادہ نقصان والے فیڈرز پر بجلی دینے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے۔عمر ایوبسابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے۔عمر ایوبسابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے۔ عمر ایوب PTIGovernment PMLN PowerMinister OmarAyubKhan EnergyCrisis FormerGovt OmarAyubKhan pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کی موت کے بعد ان کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوگئیسشانت سنگھ کی موت کے بعد ان کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوگئیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد ان کی ایک بڑی خواہش پوری ہو گئی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت نے اپنی فلم دل بیچارا کے متعلق
مزید پڑھ »

پٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردوپٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا بل بھی منظور کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:42:08