اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، اسلام مخالف یا جناح کے خواب کی تعبیر

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، اسلام مخالف یا جناح کے خواب کی تعبیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر تنازع: مندر کی تعمیر اسلام مخالف یا جناح کے خواب کی تعبیر

انھوں نے بتایا کہ ہندو پنچایت نے اپنے پیسوں سے چار دیواری بنانا شروع کر دی ہے کیونکہ حکومتی پیسے آنے میں وقت لگے گا۔

وہ کہتے ہیں کہ اس کا مقصد مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے جیسا کہ ’قائداعظم محمد علی جناح کا خواب تھا۔‘پاکستان میں تقریباً آٹھ لاکھ ہندو بستے ہیں جن کی اکثریت سندھ کے اضلاع عمر کوٹ، تھرپارکر، اور میرپور خاص ہے۔ اسلام آباد میں رہنے والے ہندوؤں کی تعداد تقریباً 3000 ہے۔ اسلام آباد کے علاقے سیدپور میں ایک چھوٹا سا مندر تھا جس کی اس وقت تعمیرِ نو کی گئی جب اس علاقے کو قومی ورثہ قرار دیا گیا۔ یہ ایک علامتی عمارت تھی جو کہ یہاں کی ہندو برادری کی ضروریات پوری نہیں کر سکتا تھی۔

ان سے جب پوچھا گیا کہ اگر حکومت آپ کی نہیں سنتی تو کیا آپ کچھ کریں گے تو انھوں نے کہا کہ ’ہمارے پاس کوئی طاقت نہیں کہ ہم حکومت کو مجبور کر سکیں۔ ہم تو صرف رہنمائی کر سکتے ہیں۔ مذہب کے لحاظ سے ہم نے اپنا کام کر دیا ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ متعقلہ ادارے کی طرف سے نہ صرف غیر قانونی طور پر مندر کی تعمیر کے لیے اراضی فراہم کی گئی بلکہ اس کی تعمیر پر اٹھنے والے اخراجات کے حوالے سے فنڈر بھی جاری کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
مزید پڑھ »

اس طرح پائلٹس کی جعلی ڈگری معاملے کی سماعت نہیں کر سکتے: سندھ ہائی کورٹاس طرح پائلٹس کی جعلی ڈگری معاملے کی سماعت نہیں کر سکتے: سندھ ہائی کورٹسندھ ہائی کورٹ میں پائلٹس کے لائسنس کے اجراء کو بہتر بنانے کے لیے دائر کی گئی درخواست کی سماعت تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ریاست مدینہ کی توہین ہے، پرویز الہٰیاسلام آباد میں مندر کی تعمیر ریاست مدینہ کی توہین ہے، پرویز الہٰیچوہدری پرویز الہٰی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کےخلاف ہے بلکہ یہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہاسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
مزید پڑھ »

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہاسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
مزید پڑھ »

پاکستان کی ہدایت پر بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی تعداد نصف ہوگئی - Pakistan - Aaj.tvپاکستان کی ہدایت پر بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی تعداد نصف ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 07:57:14