اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار اور ان کے اہل خانہ پر مشتمل 38 بھارتی شہری اسلام آباد سے سے واپس روانہ ہو گئے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق 38 بھارتی شہری جن میں بھارتی ہائی کمیشن کا عملہ اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہوئے ہیں پاکستان نے بھارتی ہائی کمشن کے سٹاف میں 50 فیصد کمی کے احکامات جاری کئے تھے۔ اس سے قبل بھارت نے 50 فیصد پاکستانی سفارتی عملے کو بھارت چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ دوسری جانب ایک سو پاکستانی نئی دہلی سے واہگہ کے راستے واپس آئیں گے جن میں پاکستانی ہائی کمیشن اہلکاروں کے اہلخانہ بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہاسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاری | Abb Takk Newsاسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاریاسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاریاسلام آباد:   متعدد علاقوں میں کورونا کیسزکے باعث اسمارٹ لاک ڈاون جاری ہے۔ جی نائن تھری اور جی نائن ٹو کے علاقوں سے لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔ ڈپٹی
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاریاسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاریاسلام آباد:   متعدد علاقوں میں کورونا کیسزکے باعث اسمارٹ لاک ڈاون جاری ہے۔ جی نائن
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 189 کرونا کیسز سامنے آئےاسلام آباد میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 189 کرونا کیسز سامنے آئےاسلام آباد میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 189 کرونا کیسز سامنے آئے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہوزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 13:23:31