اسلام آباد میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 189 کرونا کیسز سامنے آئے

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 189 کرونا کیسز سامنے آئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 189 کرونا کیسز سامنے آئے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی بہترحکمت عملی اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ثمرات سامنے آنے لگیں، دارالحکومت میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 189 نئے کرونا کیسز سامنے آئے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بتایا کہ 26 جون کو اسلام آباد میں 271 جبکہ27 جون کو 225 کیسز سامنے آئے تھےانہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کروایا جا رہا ہے۔ محمد حمزہ شفقت کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے دکانداروں اور شہریوں کو جرمانے کیے جا رہے ہیں،ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر 618گاڑیوں کے چالان کیےگئے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر 58گاڑیاں بندکی گئیں،ایس او پیز پرعملدرآمد نہ کرنے والے افراد کو 1 لاکھ 82 ہزار روپے سے زائد کے جرمانے کیے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ ایس او پیز پرعمل نہ کرنے والے 102 ہوٹلوں اور 456 دکانوں کوسیل کیا گیا،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر107 افراد کوگرفتار کیا گیا،کرونا کے دوران گراں فروشی کرنے والوں کو 10لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر وزیراعظم نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد میں مندر کی تعمیر وزیراعظم نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں جو کردار ادا کر رہی ہے وہ لائق تحسین ہے، اقلیتوں کے
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاری | Abb Takk Newsاسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاریاسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاریاسلام آباد:   متعدد علاقوں میں کورونا کیسزکے باعث اسمارٹ لاک ڈاون جاری ہے۔ جی نائن تھری اور جی نائن ٹو کے علاقوں سے لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔ ڈپٹی
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاریاسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاریاسلام آباد:   متعدد علاقوں میں کورونا کیسزکے باعث اسمارٹ لاک ڈاون جاری ہے۔ جی نائن
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحقیقات کیخلاف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی درخواست نمٹادی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ای کورٹ سسٹم کا آغاز کر دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے ای کورٹ سسٹم کا آغاز کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ای کورٹ سسٹم کا آغاز کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق وکلا کو دلائل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 18:30:57