Read More : Pakistan ShehzadRoy IHC CorporalPunishment Newsonepk
تفصیلات کے مطابق اسکول میں بچوں پرتشددوجسمانی سزاکیخلاف شہزادرائےکی درخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ۔
جس پر چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ قومی اسمبلی نےبل بھی پاس کیاتھا، سیاسی معاملات کی وجہ سےقانون سازی نہیں ہوپارہی ۔ وزارت داخلہ بچوں پرتشددکی روک تھام کےاقدامات کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشددپر پابندی عائد کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشددپر پابندی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پرتشدد پرپابندی لگادیوزارت داخلہ آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت بچوں پر تشدد کی روک تھام کے اقدامات کرے، عدالت کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »
تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد ، حکومت سے 2 ہفتے میں جواب طلباسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹریز داخلہ، قانون، تعلیم، انسانی حقوق اورآئی جی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بچوں پر تشدد اور جسمان
مزید پڑھ »