اسلام آباد: وزیراعظم نےانفیکشیئس ٹریٹمنٹ سینٹر کاسنگ بنیاد رکھ دیا SamaaTV
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 22 mins agoوزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں آئسولیشن اسپتال اور متعدی امراض کے علاج کا سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اسپتال کی تعمیر ایف ڈبلیو او کرے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو اسلام آباد میں 50 بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈ کا دورہ کیا۔ جو کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کیلئے بنایا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا: اسلام آباد کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلانکورونا: اسلام آباد کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان Islamabad Goes Under Virtual Lockdown Contain Spread Coronavirus COVID19Pakistan CoronavirusLockdown Covid19Out MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کو جزوی لاک ڈاؤن کرتے ہوئے تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »