اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنےوالی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا،عدالت نے لڑکی کانکاح پڑھانے والے مولوی اور لڑکی کے شوہر
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی درخواست پر سماعت ہوئی،پسند کی شادی کرنے والی لڑکی اور اس کی والدہ عدالت میں پیش ہوئیں،عدالت نے ایس ایچ او تھانہ کھنہ کے پیش نہ ہونے پر برہمی کااظہارکیا۔
جسٹس عامر فاروق نے لڑکی سے استفسار کیا کہ آپ کی عمر کیا ہے؟تاریخ پیدائش بتائیں؟،لڑکی نے جواب دیا کہ میری عمر ابھی 17 سال ہے ۔عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل خالد محمود سے معاونت کرنے کی ہدایت کی،جسٹس عامر فاروق نے لڑکی سے استفسارکیاکہ آپ کی شادی کہاں ہوئی اورشوہر کیا کررہاہے؟،لڑکی نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ میں نے کورٹ میرج کی میراشوہر کچھ نہیں کررہا،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ عدالت میں کوئی شادی نہیں ہوتی کسی وکیل یامنشی کی پٹی پر ہی ایسا ہوتا...
جسٹس عامر فاروق نے لڑکی سے استفسارکیاکہ کیاآپ نے ماں سے ملنا ہے؟پسند کی شادی کرنےوالی لڑکی نے والدہ سے ملنے سے انکار کردیا جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ پرچہ نکاح خواں کیخلاف ہوناچاہئے ،جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ بچی ماں کے ساتھ رہے گی اورنہ ہی باپ کے ساتھ۔ عدالت نے پسند کی شادی کرنےوالی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا،عدالت نے لڑکی کانکاح پڑھانے والے مولوی اور لڑکی کے شوہر کونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے کلیکٹرکسٹمز کی جانب سے فلسطینی سفیر کوجاری شوکازنوٹس معطل کردیاگاڑی واپس کرنے کاحکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے کلیکٹر کسٹمز کی جانب سے فلسطینی سفیر کوجاری شوکازنوٹس معطل کردیا،عدالت نے آئندہ سماعت تک کلیکٹر کسٹمز کو
مزید پڑھ »
اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکاعدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکے کے بعد عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں ۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »
سرکاری اراضی پر قبضے کی اجازت کس قانون کے تحت دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ - Aaj.tv
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کو درست قرار دے دیااسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں اور چینی انکوائری کمیشن
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کی توثیق کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »