اسماعیل ہنیہ کے کمرے میں پہلے سے بم نصب تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ

Gaza خبریں

اسماعیل ہنیہ کے کمرے میں پہلے سے بم نصب تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ
HamasIranIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

اخبار کے مطابق اسماعیل ہنیہ جس گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرے ہوئے تھے وہ پاسداران انقلاب کی زیر نگرانی ایک وسیع کمپاؤنڈ میں واقع ہے اور وہاں2 ماہ قبل ہی بم پہنچا دیا گیا تھا

اسماعیل ہنیہ جس گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرے ہوئے تھے وہ پاسداران انقلاب کی زیر نگرانی ایک وسیع کمپاؤنڈ میں واقع ہے،فوٹو: سوشل میڈیا

خیال رہے کہ اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران میں موجود تھے جہاں ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کیا گیا، حملے میں ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا۔ اخبار نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہےکہ اسماعیل ہنیہ جس گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرے ہوئے تھے وہ ایران کے پاسداران انقلاب فورس کی زیر نگرانی ایک وسیع کمپاؤنڈ میں واقع ہے اور وہاں پر 2 ماہ قبل ہی بم پہنچا دیا گیا تھا۔امریکی اخبار کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ عمارت ہل کر رہ گئی اور کچھ کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور عمارت کی ایک بیرونی دیوار بھی جزوی طور پر گرگئی۔ایران اور حماس نے واقعےکا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے جب کہ بعض امریکی حکام نے بھی نام نہ بتانے کی شرط پر خیال ظاہر کیا ہے کہ اس میں اسرائیل ہی ملوث...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Iran Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کو میزائل کی مدد سے شہیدکیا گیا، ہنیہ کےہمراہ موجود افراد کےمطابق میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا انہیں لگا: خلیل حیہ
مزید پڑھ »

اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساسماعیل ہنیہ کے قتل سے اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، ترجمان حماس
مزید پڑھ »

کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعکسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کوئی بھی ردعمل دینے سے گریز کیا
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ 24 گھنٹے بعد اسرائیلی ترجمان کا پہلا بیان آگیااسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ 24 گھنٹے بعد اسرائیلی ترجمان کا پہلا بیان آگیااسماعیل ہنیہ کے کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کردیا گیا جب وہ نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری سے ہوٹل پہنچے تھے
مزید پڑھ »

تہران: اسماعیل ہنیہ کی نمازہ جنازہ ادا، فلسطین کے جھنڈے اٹھائے ہزاروں افراد کی شرکتتہران: اسماعیل ہنیہ کی نمازہ جنازہ ادا، فلسطین کے جھنڈے اٹھائے ہزاروں افراد کی شرکتاسماعیل ہنیہ کے جنازے کو ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی جیسا پروٹوکول دیا گیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیااسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیامبینہ اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:13:19