امریکی عہدیداروں نے حماس اور ایرانی حکام کے مؤقف کی تائید کی کہ یہ حملہ اسرائیل نے کیا
اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے کمرے میں پہلے سے بم نصب کیا گیا تھا، امریکی اخبارامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے لیے تہران کے گیسٹ ہاؤس میں مہینوں پہلے بم نصب کیا گیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ اسماعیل ہنیہ کو نئے صدر کی جانب سے حلف اٹھائے جانے کے بعد قتل کرنے کے لیے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے بم کو اس وقت اڑا دیا گیا جب ان کی گیسٹ ہاؤس کے اندر موجودگی کی تصدیق کی گئی۔نیویارک ٹائمز نے تصویر کے ساتھ دعویٰ کیا کہ ایرانی ذرائع نے بتایا تھا کہ دھماکے سے عمارت لرز اٹھی، چند کھڑکیاں ٹوٹیں اور بیرونی دیوار بھی جزوی طور پر گر گئی۔
دوسری جانب اسرائیل نے تاحال سیاسی طور پر اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے عہدیداروں نے امریکی اور دیگر مغربی ممالک کو حملے کے فوری بعد اس حوالے سے آگاہ کردیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ کے کمرے میں پہلے سے بم نصب تھا، امریکی اخبار کا دعویٰاخبار کے مطابق اسماعیل ہنیہ جس گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرے ہوئے تھے وہ پاسداران انقلاب کی زیر نگرانی ایک وسیع کمپاؤنڈ میں واقع ہے اور وہاں2 ماہ قبل ہی بم پہنچا دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کو میزائل کی مدد سے شہیدکیا گیا، ہنیہ کےہمراہ موجود افراد کےمطابق میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا انہیں لگا: خلیل حیہ
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیامبینہ اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا
مزید پڑھ »
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہیداسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کیا گیا: ایرانی ٹی وی
مزید پڑھ »
کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کوئی بھی ردعمل دینے سے گریز کیا
مزید پڑھ »
دہشتگرد قابضین کو ہنیہ کی شہادت کے عمل پر پچھتانے پر مجبور کردینگے: ایرانی صدراسماعیل ہنیہ کو تہران میں ان کی رہائش گاہ پرفضائی حملہ کرکے نشانہ بنایا گیا:ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »