ملتان اور لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پربھی 24 نومبر تک پابندی ہوگی
اسموگ کے پیش نظر لاہور اور ملتان میں تمام ہائر سکینڈری تک سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کھیل، نمائش اور فیسٹیول کے انعقاد پر بھی 24 نومبر تک پابندی عائد کی گئی ہے۔ ۔ان اضلاع میں 17 نومبر تک کلاسز آن لائن ہوں گی، 18 اضلاع میں 31 جنوری تک تمام شہریوں کو ماسک پہننا لازمی ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسموگ: پنجاب کے کئی اضلاع میں اسکولز ، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاریان اضلاع میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بارہویں جماعت اور اے لیولز تک 7 سے 17 نومبرتک بند رہیں گے
مزید پڑھ »
پنجاب میں اسموگ بے قابو، سرکاری میٹنگز بھی آن لائن کرنے کا فیصلہلاہور سمیت پنجاب کے متاثرہ دیگر اضلاع میں ہائرسکینڈری سطح تک کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند ہوں گے
مزید پڑھ »
اسموگ: لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، ہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلانلاہور اور ملتان میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، اسکول مزید ایک ہفتے تک بند رہیں گے، ریسٹورینٹس کو شام 4 بجے تک کا وقت دیا ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
اسموگ: پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاریپنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں کو 17 نومبر تک مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا: نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذمری کے علاوہ پورے صوبے میں سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
پنجاب میں اسموگ کے پیش نظر حکومت کی جانب سے مزید پابندیاں عائدپابندیوں کا اطلاق 16 نومبر سے 24 نومبر تک ہوگا، لاہور اورملتان میں ریسٹورنٹس صرف چار بجے تک کام کریں گے، نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »