اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم؛ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

پاکستان خبریں خبریں

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم؛ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز بھی زبردست تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 109970.38 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 11ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بازارِ حصص میں 882 پوائنٹس کی ریکارڈ ساز تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی نئی تاریخ ساز سطح عبور کرکے 110852 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔

بعد ازاں مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 1753 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ انڈیکس کی ایک لاکھ 10 ہزار اور ایک لاکھ 11 ہزار کی 2 نئی تاریخ ساز سطحیں بھی رقم ہو گئیں اور کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 111723 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی بلند ترین سطحوں کو چھو چکا ہے اور اس دوران کئی نئے ریکارڈز قائم ہو چکے ہیں۔

ملک میں مثبت معاشی اشاریوں، نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی، انفلوز میں بہتری اور اصلاحات پروگرام پر عمل درآمد جاری رہنے سے معیشت درست پر گامزن ہونے جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روز بھی انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 500 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پہنچ گیا تھا۔ پیر کے روز کاروبار کے اختتام تک زبردست تیزی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس 916.44 پوائنٹس کے اضافے سے 109970.38پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس عبور کرگیاگزشتہ روز بھی زبردست تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 109970.38 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاسرمایہ کاروں کا مارکیٹ پر زبردست اعتماد، گزشتہ ہفتے بھی 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر بند ہوا تھا
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیابازارِ حصص میں کے ایس ای 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی نئی تاریخی سطح کے قریب پہنچ چکا ہے
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاابتدائی طور پر مندی کے بعد بازار حصص میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار کی تاریخی سطح عبور کرگیا
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 4ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 4ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیامارکیٹ میں چند دنوں سے تیزی کے رجحان برقرار ہے
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، 100 انڈیکس میں 1274 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، 100 انڈیکس میں 1274 پوائنٹس کا اضافہنومبر 2024 میں پاکستان اسٹا ک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 12 ہزار 390 پوائنٹس کا اضاف ہوا ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 10:49:51