کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 694 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 70 ہزار 314 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ایک اور تاریخ ساز دن رہا جس میں 100 انڈیکس 70 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔
کاروباری دن میں 100انڈیکس 820 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ریکارڈ 70 ہزار 677 پوائنٹس رہی۔ اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جس میں 100 انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 70 ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور100 انڈیکس بڑھ کر 68266 کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور100انڈیکس بڑھ کر 69003 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
مزید پڑھ »
سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
بھارتیوں کا خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ میں شرکتبھارتیوں نے خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے حضور کیا۔
مزید پڑھ »
انڈونیشیا میں بارشوں سے تباہی، درجنوں ہلاکصوبے ویسٹ سماترا میں بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 70 ہزار سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کردیںگزشتہ ایک ہفتے کے دوران 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی جو کہ ایک ریکارڈ ہے
مزید پڑھ »