شرح سود کی سطح 15 سے کم ہو کر 13 فیصد کی سطح پر آگئی
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید دو فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد کی سطح پر آگئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر 2024ء میں عمومی مہنگائی کی شرح کم ہوکر 4.9 فیصد رہ گئی، اکتوبر 2024ء میں جاری کھاتہ مسلسل تیسرے مہینے فاضل رہا، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 12 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کاٹی کا شرح سود میں مزید 5 فیصد کمی کا مطالبہافراط زر کا تناسب 4 فیصد سے کم ہو رہا ہے جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے کے ساتھ معاشی اشاریہ مثبت ہیں
مزید پڑھ »
ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 5 فیصد کمی کا مطالبہملک میں افراط زر کی شرح 5 فیصد سے بھی کم پر آگئی ہےجو 78ماہ کی کم ترین سطح ہے، صدر ایف پی سی سی آئی اکرام عاطف
مزید پڑھ »
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمدسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
مہنگائی میں کمی، شرح سود میں نمایاں کمی کی راہیں ہموار ہو گئیںوزارت خزانہ نے مہنگائی کی شرح نومبر میں 5.8 سے 6.8 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا تھا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض 5 فیصد کی بھاری شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشافچینی بینکوں سمیت دیگر اداروں سے بھی 7 تا 8 فیصد شرح سود پر قرض لینے کا انکشاف، سینیٹ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش
مزید پڑھ »
ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ لگاتار تیسرے مہینے سرپلس ریکارڈاسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق صرف اکتوبر میں ماہانہ بنیاد پر 300 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »