اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق صرف اکتوبر میں ماہانہ بنیاد پر 300 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
تفصیلات کے مطابق ماہ اکتوبر میں ایک ارب 62 کروڑ ڈالر مالیت کی برآمدات جس میں شعبہ ٹیکسٹائل دیگر شعبوں سے بازی لے گیا اور ترسیلات زر میں 24 فیصد اضافے کی بدولت روا ں مالی سال کے دوران رواں جاری کھاتے لگاتار تیسرے بار سرپلس میں رہے۔
مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران جاری رواں کھاتے مجموعی طور پر21 کروڑ 80 لاکھ ڈالرسرپلس رہے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران یہ ایک ارب 53 کروڑ ڈالر خسارے میں تھے۔ جبکہ گزشتہ سال اکتوبر میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم ایک ارب 45 کروڑ ڈالر تھا۔اگر رواں مالی سال کا جائزہ لیا جائے تو جولائی تا اکتوبر 10.
اسی طرح اکتوبر کے دوران برآمدات میں بھی 11 فیصد اضافہ نظر آتا ہے اور مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اکتوبر میں 2 ارب 72 کروڑ ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کا حکومت پنجاب کے اقدامات پر اطیمنان کا اظہارپنجاب کا بجٹ حقیقت میں سرپلس ہے، آئی ایم ایف حکام کو بریفنگ
مزید پڑھ »
آئی پی ایل؛ غلطی سے خریدے گئے کرکٹر نے فرنچائز کا نام ہٹادیاسوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فرنچائز کا نام ہٹانے کے بعد مداح تجسس میں پڑگئے
مزید پڑھ »
بجلی کی بڑھتی قیمتیں؛ ملک بھرمیں سولرپینل لگوانے کا ریکارڈ ٹوٹ گیاسولرپینل لگوانے میں لاہور پہلے، اسلام آباد دوسرے اورکراچی تیسرے نمبرپررہا
مزید پڑھ »
جج ہمایوں دلاور کیس،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ریمانڈ معطلی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »
علیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلبعلیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلب
مزید پڑھ »
نیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئےفلم کی ریلیز سے پہلے ہی 1085 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس ہو چکا ہے
مزید پڑھ »