اسٹیڈیم اَپ گریڈ کرنیوالے مزدور بنیں گے مہمان

پاکستان خبریں خبریں

اسٹیڈیم اَپ گریڈ کرنیوالے مزدور بنیں گے مہمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان کا فخر ہیں، میں خود آپکے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھوں گا، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں دن رات ایک کرکے تزئین و آرائش کے کاموں کو مکمل کرنیوالے مزدوروں کیلئے بڑا اعلان کردیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے ورکرز سے ملاقات کی اور انہیں دن رات کام پر شاباش دیتے ہوئے سہ ملکی سیریز کیلئے 8 فروری کو میچ دیکھنے آنے کی بھی دعوت دی۔اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن؛ نئی لُک دیکھ کر بھارت حیران رہ گیا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نئی نشستوں پر بیٹھ کر اسٹیڈیم کا ویو دیکھا اور تمام فلورز، نئے ڈریسنگ رومز، ہاسپیٹیلیٹی باکسز اور مختلف شعبوں کا بھی معائنہ کیا۔انہوں نے کہا کہ تزئین کو آرائش کے بعد قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح فروری کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا، جدید ترین سہولتوں سے آراستہ اسٹیڈیم میں میچ دیکھ کر فینز لطف اندوز ہوسکیں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ ہماری پوری ٹیم نے دن رات محنت سے کام کیا اور ناممکن ٹاسک کو ممکن بنایا، چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ پاکستانیوں کی عزت میں اضافے کا سبب بنے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن؛ قذافی اسٹیڈیم کی نئی لُک دیکھ کر بھارت حیران رہ گیااسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن؛ قذافی اسٹیڈیم کی نئی لُک دیکھ کر بھارت حیران رہ گیاپی سی بی نے اپنے آفیشل پیچ پر میدان کی ویڈیو شیئر کردی، فینز، ٹیموں اور آفیشلز کا انتظار
مزید پڑھ »

'چیمپئینز ٹرافی؛ اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام 100 مکمل! فنشنگ کی جارہی ہے''چیمپئینز ٹرافی؛ اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام 100 مکمل! فنشنگ کی جارہی ہے'پروجیکٹ منیجر نے اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن پر میڈیا کو آگاہ کردیا
مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں اسٹارز فرنچائزز کی جیب پر بوجھ نہیں بنیں گے، مگر کیسے؟پی ایس ایل میں اسٹارز فرنچائزز کی جیب پر بوجھ نہیں بنیں گے، مگر کیسے؟پی سی بی اس حوالے سے مختص فنڈز سے فی پلیئر ایک لاکھ ڈالر ادائیگی کرے گا
مزید پڑھ »

ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردیویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردیوہ پاکستان میں 5 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بالر بن گئے
مزید پڑھ »

روہت کو کرکٹ میں رنگ لگ گیا، ڈومیسٹک میں بھی ناکامروہت کو کرکٹ میں رنگ لگ گیا، ڈومیسٹک میں بھی ناکامتقریبا ایک دہائی بعد واپسی کرنیوالے بھارتی کپتان 19 گیندوں پر 3 رنز بناسکے
مزید پڑھ »

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:11:55