پی سی بی اس حوالے سے مختص فنڈز سے فی پلیئر ایک لاکھ ڈالر ادائیگی کرے گا
تفصیلات کے مطابق ڈرافٹ سے قبل غیر ملکی اسٹارز کی جو فہرست کرکٹ بورڈ نے فرنچائزز کو بھیجی اس میں بعض کے سامنے خصوصی نوٹس بھی درج تھے، ڈیوڈ وارنر کا کم سے کم معاوضہ 3 لاکھ ڈالر لکھا گیا تھا، انہیں کراچی کنگز نے منتخب کیا یوں وہ پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کرکٹر بن گئے۔
البتہ یہ پورے 3 لاکھ ڈالر فرنچائز کو نہیں دینے ہوں گے، چند برس قبل پی ایس ایل کی گورننگ کونسل نے فیصلہ کیا تھا کہ جب سینٹرل پول میں براڈکاسٹ کی نیٹ آمدنی 3 بلین روپے تک پہنچ جائے گی تو اس میں سے ہر سال 5 لاکھ ڈالر سالانہ ایلیٹ پلیئرز کو معاوضہ دینے میں استعمال کیے جائیں گے۔گزشتہ برس ضرورت نہیں پڑی، اب یہ رقم بڑھ کر 10 لاکھ ڈالر تک ہوچکی ہے، ڈیوڈ وارنر اور ڈیرل مچل جیسے کھلاڑیوں کو معاوضہ دینے میں پی سی بی اس فنڈ سے معاونت کرے گا، ایک پلیئر کیلیے 1 لاکھ ڈالر تک دیے جا سکتے ہیں،یوں کراچی کنگز...
ڈیرل مچل کا کم از کم معاوضہ 2 لاکھ ڈالر لکھا گیا تھا، ان کی خدمات لاہور قلندرز نے حاصل کی ہیں، پی ایس ایل میں کسی ایک کھلاڑی کو زیادہ سے زیادہ 1 لاکھ 70 ہزار ڈالر تک معاوضہ دینے کی روایت رہی ہے، البتہ ماضی میں اے بی ڈی ویلیئرز کو ڈھائی لاکھ جبکہ کیون پولارڈکو 2 لاکھ 30 ہزار ڈالر تک بھی دیے جا چکے ہیں۔پی سی بی کی خواہش تھی کہ معاوضے بڑھا کر بڑے کھلاڑیوں کو لیگ کی جانب راغب کیا جائے، البتہ تاریخیں آئی پی ایل سے متصادم ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیپاکستان دورے اور آئی پی ایل 2025 کی ونڈو میں تصادم کی وجہ سے کیوی کرکٹرز آئی پی ایل اور سیریز کے درمیان انتخاب کا سامنا کریں گے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 10: ڈرافٹ میں سپر اسٹارز کی خریداری، نامور کرکٹرز کو جگہ نہ ملےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ کئی نامور کرکٹرز فرنچائزز کے اسکواڈ کا حصہ بننے میں ناکام رہے۔ ڈیوڈ وارنر کو ریکارڈ قمیت میں خریدا گیا۔
مزید پڑھ »
سرفراز احمد کو کوئی فرنچائز نے پی ایس ایل 10 میں نہیں بنایا9 سال تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے سرفراز احمد کو پی ایس ایل 10 میں ڈرافٹنگ کے دوران کسی فرنچائز نے نہیں بنایا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل10؛ سابق کپتان سرفراز، شعیب ملک کِس کیٹیگری کا حصہ ہیں؟دونوں کرکٹر رواں برس ڈرافٹ میں فرنچائزز کی راہ تکیں گے
مزید پڑھ »
انگلش کرکٹرز نے پی ایس ایل میں شرکت پر پابندی کی دھڑی دیانگلش کرکٹ بورڈ کی پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انگلینڈ کے کئی کرکٹرز نے پی ایس ایل میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی احسان اللہ کو بڑی پیشکشاحسان اللہ کو اگلے سال پی ایس ایل میں واپس لانے کے لیے انکے ساتھ تعاون اور کام کریں گے، علی ترین
مزید پڑھ »