احسان اللہ کو اگلے سال پی ایس ایل میں واپس لانے کے لیے انکے ساتھ تعاون اور کام کریں گے، علی ترین
فاسٹ بولر احسان اللہ رواں سیزن کے پریذیڈنٹ کپ گریڈ ٹو ٹورنامنٹ میں ملتان سلطانز کی ڈیپارٹمنٹل ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
اپریل اور مئی میں احسان اللہ پریذیڈنٹ کپ گریڈ ٹو میں جے ڈی ڈبلیو کے لیے کھیلیں گے جبکہ مکمل فٹنس اور فارم دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ملتان سلطانز کی سہولیات کا استعمال کریں گے۔ علی ترین کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز احسان اللہ کو اگلے سال پی ایس ایل میں واپس لانے کے لیے ان کے ساتھ تعاون اور کام کرے گی۔ احسان اللہ ملتان سلطانز کی فاسٹ بولنگ کوچ کیتھرین ڈیلٹن کی زیر نگرانی لودھراں کی ملتان سلطانز اکیڈمی میں ٹریننگ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ احسان اللہ ہمارا اور اس ملک کا اثاثہ ہیں، ہم ان کی مکمل فٹنس اور فارم بحال کرنے میں ہر ممکن مدد کریں گے۔ احسان اللہ جیسے فاسٹ بولر جنریشن میں ایک بار پیدا ہوتے ہیں، انہیں تحفظ کی ضرورت ہے اور ملتان سلطانز عالمی معیار کے ٹیلنٹ کو پروان...
فاسٹ بولر احسان اللہ کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ہے اور میں ان کی مسلسل سرپرستی کا شکر گزار ہوں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نوجوان کھلاڑی احسان اللہ نے پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ کے دوران نظر انداز ہونے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم غلطی کا احساس ہونے پر انہوں نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔اے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اور آرمی ایکٹ ہوتے ہوئے بھی ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچنوواک جوکووچ نے اہم سنگ میل عبور کرلیامودی کے حامی گوتم گمبھیر نے مسلم کھلاڑی پر بڑا الزام لگادیاجنوبی افریقا، نیوزی لینڈ کیساتھ سہ ملکی سیریز، آخری میچ اور فائنل کی تاریخیں تبدیلآرمی چیف سے ملاقاقت میں اپنا سارا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل10؛ پلئیرز ڈرافٹ کیلئے گوادر کا نام کیوں رکھا گیا تھا؟ انکشافاتملتان سلطانز کے اونر علی ترین کے انٹرویو نے پی سی بی حکام کی قلعی کھول دی
مزید پڑھ »
مجھے وزیراعلیٰ بننے کی پیشکش کی گئی، سونو سود کا انکشافسونو سود کو وزیراعلیٰ بننے کی پیشکش بھارت کے کن بااثر شخصیات نے دی تھی
مزید پڑھ »
حسن نصر اللہ کی شہادت: حزب اللہ کی داستان اور عالم اسلام کا رد عملاسرائیلی طیاروں نے 27 ستمبر 2024ء کو لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر بمباری کر کے اس کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کو شہید کر دیا۔ حزب اللہ کی قیادت میں حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے خلاف گوریلا جنگ کا سہارا لیا اور بڑی عسکری طاقت کو شکست دینے کی کامیابی حاصل کی۔ ان کی شہادت کے بعد، حزب اللہ کی مستقبل اور عالم اسلام کا رد عمل دیکھنے کو ہے۔
مزید پڑھ »
ترکی کی کنسرسیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز کے لیے پیشکش کیترکی کی ایک کنسرسیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
پیرا لمپکس میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیدیا گیاکیش انعام کا چیک وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان نے حیدر علی کو دیا
مزید پڑھ »
حفیظ اللہ امین کے قتل کی کہانی: پیسپی سے لاش شاہی محل تک27 دسمبر کی رات کو کابل میں حفیظ اللہ امین کو قتل کر کے ببرک کارمل نے اقتدار سنبھال لیا۔
مزید پڑھ »