اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی: محسن نقوی

Champions Trophy خبریں

اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی: محسن نقوی
Pcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی، لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کرنا ایک چیلنج ہے: چیئرمین پی سی بی

/ اسکرین گریب

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی مین بلڈنگ کی تعمیر کا پی سی بی عہدیداران، ایف ڈبلیو او دیگر کنسٹرکشن کمپنیوں کے نمائندوں کے ہمراہ جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اور دنیا کے اسٹیڈیمز میں زمین آسمان کا فرق ہے، کوئی بھی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں ہے، ہمیں اسٹیڈیمز کا معیار بڑھانا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی نے قذافی، نیشنل اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کے ڈیزائن کی منظوری دیدیچیئرمین پی سی بی نے قذافی، نیشنل اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کے ڈیزائن کی منظوری دیدیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی ان دنوں دورہ برطانیہ پر ہیں جس دوران وہ انٹرنیشنل اسٹیڈیمز ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے ہیڈ آفس گئے
مزید پڑھ »

بیروزگاری، غربت کے باعث انسانی اسمگلنگ میں اضافہ ہوا ہے ، وزیرداخلہبیروزگاری، غربت کے باعث انسانی اسمگلنگ میں اضافہ ہوا ہے ، وزیرداخلہپاکستان میں انسانی اسمگلنگ کے منظم گروہ سرگرم ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »

فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خانفوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خانایس آئی ایف سی کیا ہے اور محسن نقوی کون ہے؟ ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے، محسن نقوی سے کبھی بات نہیں کروں گا: اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ان کے بغیر کھیلیں گے: حسن علیبھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ان کے بغیر کھیلیں گے: حسن علیجب ٹیمیں بھارت کھیل کر آئی ہیں تو بھارت کا بھی فرض ہے کہ وہ پاکستان آکر کھیلے: قومی کرکٹر کی نجی میڈیا پر گفتگو
مزید پڑھ »

سابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیںسابق کپتان وقار یونس نے پی سی بی میں ذمہ داریاں سنبھال لیںچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق فاسٹ بولر کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے
مزید پڑھ »

چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ محسن نقویچینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ محسن نقوی14 اگست سے چینی شہریوں کے لیے ویزا آن لائن ہو جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:06:30