اسٹیل ملز سے نکالے جانے والے ملازمین کو کتنے لاکھ روپے دیئے جائیں گے؟

پاکستان خبریں خبریں

اسٹیل ملز سے نکالے جانے والے ملازمین کو کتنے لاکھ روپے دیئے جائیں گے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسٹیل ملز سے نکالے جانے والے ملازمین کو کتنے لاکھ روپے دیئے جائیں گے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وفاقی وزیر حماداظہر نے بتایا کہ حکومت ساڑھے 5سال سے اسٹیل ملز ملازمین کو تنخواہ دے رہی ہے، فارغ ہونے والے ملازمین کو اوسط 23 لاکھ دیے جائیں گے جبکہ بعض کو70لاکھ ملیں گے۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ اس کے بعد حکومت ساڑھے 5سال سے ملازمین کو تنخواہ دے رہی ہے، پاکستان اسٹیل مل پر 230ارب کا قرضہ ہے اور 25 کروڑ روپے ماہانہ خرچہ ہے جبکہ ملزکاقرضہ211ارب اور176 ارب کا نقصان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدیای سی سی نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »

اسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوریاسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوریمشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں اسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی اصولی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹیل ملازمین کے گھروں میں کہرام، 4 ملازمین کو ہارٹ اٹیکپاکستان اسٹیل ملازمین کے گھروں میں کہرام، 4 ملازمین کو ہارٹ اٹیکوفاقی حکومت کے اعلان کے بعد ملازمین کے گھروں پر کہرام مچھ گیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس: فرد جرم عائد کرنے کیلئے شہباز اور حمزہ 11 جون کو طلبرمضان شوگر ملز کیس: فرد جرم عائد کرنے کیلئے شہباز اور حمزہ 11 جون کو طلباحتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو فرد جرم کی کاروائی کے لیے ذاتی حیثیت میں 11 جون کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »

چاہتے ہیں سٹیل ملز کو پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ چلائیں: حماد اظہرچاہتے ہیں سٹیل ملز کو پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ چلائیں: حماد اظہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 09:32:05