اسلام آباد: حماد اظہر نے کہا چاہتے ہیں سٹیل ملز کو پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ چلائیں، قرض ری اسٹرکچرنگ کے بعد نجکاری کی جانب جائیں گے، ماضی کی دونوں اسے بحال نہ کرسکیں۔ سٹیل ملز کی نجکاری کا معاملہ
سینیٹ میں پہنچ گیا۔ ارکان سینیٹ نے سٹیل ملز کی نجکاری پر سوالات کئے جس پر وزیر صعنت و تجارت حماد اظہر نے جواب دیتے ہوئے کہا سٹیل ملز 2008۔09 میں منافع سے خسارے میں چلاگیا، سال 2015 میں سٹیل ملز کو بند کر دیا گیا، اس کے بعد ساڑھے پانچ سال سے 35 ارب کی تنخواہ دی جا رہی ہے، سٹیل ملز کا قرضہ 211 ارب ہے اور 176 ارب کا خسارہ ہے، سٹیل ملز ملازمین کو اوسط 23 لاکھ روپے دیے جائیں گے، سٹیل ملز کے بعض ملازمین کو تو 70 لاکھ روپے ملیں...
سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ملک ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، عمران خان اور اسد عمر نے کہا تھا سٹیل ملز چلا کر دکھائیں گے، بڑی بڑی بھڑکیں مارتے ہیں، اب استعفیٰ کیوں نہیں دیتے۔ سینیٹر سراج الحق نے کہا عمران خان کا دعوی تھا کہ سٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے، عمران خان کا وہ وعدہ کہاں گیا ؟ حکومت نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا، اب 9 ہزار ملازمین کو نکالاجا رہا ہے۔ سینیٹر عبدالقیوم نے مطالبہ کیا کہ سٹیل ملز سے متعلق ایوان میں الگ بحث کروائی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں جگہ جگہ احتجاج، مظاہرین چاہتے کیا ہیں؟احتجاج کرنے والی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی تنظیموں کا مؤقف ہے کہ ڈکیتی، راہزنی سمیت متعدد دیگر واقعات کے پیچھے عام جرائم پیشہ لوگ نہیں بلکہ مسلح گروہوں کے لوگ ہیں۔
مزید پڑھ »
چین بھارت کشیدگی کا پر امن حل چاہتے ہیں، دفتر خارجہ - ایکسپریس اردوامید ہے بی جے پی کی شدت پسند سوچ سے علاقائی امن خطرے میں نہیں پڑے گا
مزید پڑھ »
’ہم گنیش کو پوجتے ہیں پھر ہاتھیوں پر ظلم بھی کرتے ہیں‘گذشتہ روز کیرالہ میں ایک حاملہ ہتھنی کی موت نے سنگین سوالات کھڑے کیے۔ بعض شر پسند عناصر نے اسے دھماکہ خیز مواد سے بھرا انناس کھلا دیا۔ لوگوں نے اسے ’انسانیت کی موت‘ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا آپ جانتے ہیں کہ آج وسیم اکرم ٹویٹر پر کیوں ٹرینڈ کررہے ہیں ؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا خصوصا ٹویٹر پر کچھ ٹرینڈ کرے اور اس پر تنازعات نہ ہوں، ایسا عموما ہوتا نہیں ہے۔ آج ٹویٹر کے ٹرینڈزمیں سابق قومی کرکٹر
مزید پڑھ »
پاکستان سٹیل ملز: لوگ عمران خان اور اسد عمر کو ان کے وعدے یاد دلا رہے ہیںپاکستان سٹیل مِلز ایک مرتبہ پھر موضوع بحث ہے اور اس کی وجہ وہ حالیہ حکومتی فیصلہ ہے جس کے تحت طویل عرصے سے بندش کا شکار اس مِل کے تمام ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
پہلے سے موجود دو ادویہ کورونا کے علاج کی نئی امید بن سکتی ہیں - ایکسپریس اردوبنگلہ دیش میں آئیورمیکٹن اور ڈوکسی سائکلائن کے ملاپ سے کورونا کے مریض جلد شفایاب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »