’ہم گنیش کو پوجتے ہیں پھر ہاتھیوں پر ظلم بھی کرتے ہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

’ہم گنیش کو پوجتے ہیں پھر ہاتھیوں پر ظلم بھی کرتے ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

انڈیا میں کیرلا کی ہتھنی کی موت نے ’انسانیت کا جنازہ نکال دیا‘

اداکارہ شہناز گل کہتی ہیں کہ کیرالہ میں جانور کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کی خبر نے مجھے غمگین کردیا ہے۔ ’ہم انسانوں نے وقتاً فوقتاً خود کو رسوا کیا ہے۔‘

ہدایتکار پوجا بھٹ نے ہتھنی کی موت پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ: ’ہم گنیش کی پوجا کرتے ہیں اور ہاتھیوں پر ظلم بھی کرتے ہیں اور انھیں مارتے ہیں۔‘نیوز اینکر پرسن پلومی ساہا نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ اپنی موت سے قبل بھی ہتھنی نے کسی انسان کو نقصان نہیں پہنچایا۔ مگر سماجی کارکن پربھا نے اس طرف اشارہ کیا ہے کہ مشتعل افراد کی جانب سے انسانوں کے قتل پر ایک لفظ نہ بولنے والے اس ہتھنی کی موت پر صرف دکھاوا کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے ذاتی حفاظتی سامان، سینی ٹائزر کی برآمد کی منظوری دےدی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیالاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے نیب کو فوری گرفتارکرنے سے روک دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے مولا بخش چانڈیو کی خیریت دریافت کیصدر مملکت نے مولا بخش چانڈیو کی خیریت دریافت کی
مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیسٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 18:57:48